پیر , 30 نومبر 2020

شمالی کوریا

شمالی کوریا ، کم جونگ اُن دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کم جونگ اُن کو ملک کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا جب کہ ملک کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلیٰ قیادت میں تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ شمالی کوریا کی 14 ویں سپریم …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے:کم جونگ اون

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ادھر ذرائع ابلاغ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان تیسری بار ملاقات کی اطلاع دےرہے ہیں۔ جبکہ شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا امریکہ سے جوہری مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق شمالی کوریا کی نائب وزیر خارجہ چوئے سون ہوئی کا کہنا ہے کہ ویتنام میں ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے راکٹ لانچ کی تیاری شروع کر دی ، اہم تصاویر جاری

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے دارالحکومت کے قریب ایک مرکز کی سیٹلائٹ تصاویر سے یہ اشارے ملے ہیں کہ شاید شمالی کوریا میزائل یا سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔سنم ڈانگ نامی مرکز کے قریب سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ وہی علاقہ ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا نے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کم ملاقات بےسود ثابت، دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھنے لگی

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ ملاقات بھی بےسود ثابت ہوئی، دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی پھر بھڑنے لگی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقیں ہونے جارہی ہیں جس پر شمالی کوریا نے شدید تنقید کرتے ہوئے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھانے کی امریکی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھائی جا سکتی ہیں۔جان بولٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں سے نہتھا ہونے کی طرف اگر قدم آگے نہیں بڑھایا تو واشنگٹن پیونگ یانگ کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور …

مزید پڑھیں »

جوہری پلانٹ بند کرنے کے لئے شمالی کوریا کی شرط

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگرامریکا پابندیاں ختم کرے توہم ایک جوہری پلانٹ بند کردیں گے۔شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ کا کہنا ہے کہ امریکا عارضی پابندیاں ختم کرے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ ری یونگ کا کہنا تھا کہ امریکا ہماری شہری معیشت …

مزید پڑھیں »

جوہری تنازعہ، صدر ٹرمپ اور کم جونگ کی ملاقات بغیر معاہدے کے ختم

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی ملاقات کا آغاز ہوگیا جس میں جوہری ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان اہم ملاقات ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں ہورہی ہے جہاں دنیا بھر کی نظریں مرکوز ہیں۔غیر …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا جوہری پروگرام ترک کردے تو عظیم معاشی طاقت بن سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی تیاری ترک کردے تو وہ دنیا کی عظیم معاشی طاقت بن سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ شمالی کوریا کے ترقی کرنے کے امکانات دیگر ممالک سے زیادہ ہیں لیکن عظیم معاشی طاقت بننے کے لیے شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے سربراہ ویتنام پہنچ گئے

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر کو امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات اور گفتگو ہوگی۔ سنگا پورمیں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

مزید پڑھیں »