پیر , 30 نومبر 2020

شمالی کوریا

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات: کم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ ہوگئے۔امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان مملکت کے درمیان دوسری ملاقات ویتنام کے دارالحکومت میں 27 اور 28 فروری کو پہلے سے طے ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کم جانگ اُن کی روانگی کی تصدیق کی اور …

مزید پڑھیں »

صدرٹرمپ اور کم جونگ کی 27 فروری کو ویتنام میں ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان 27 فروری کو ویتنام میں ملاقات ہوگی۔ اس کا اعلان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان رابرٹ پلا ڈینو نے کیا۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شمالی کوریا کے نيوکليائی اسلحہ کی مکمل تخفيف پر بات …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کےصدر کم جونگ ان 4 روزہ دورے پر چین روانہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے۔کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان اہلیہ ری سول جوئے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔ کم جونگ ان کی جانب سے دورہ چین ایک ایسے موقع پر کیا جارہا ہے جب انہوں …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پابندیاں نہ ہٹائیں تو نئی سمت اختیار کر سکتے ہیں: سربراہ شمالی کوریا

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے بدلے وعدے پورے کئے جائیں ورنہ شمالی کوریا اپنی سمت بدل سکتا ہے۔ نئے سال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا کہ اگر امریکا نے ان کے ملک کے …

مزید پڑھیں »

قیام امن کے لئےمذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکہ ہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے امریکہ کے مخاصمانہ رویے اور پابندیوں کو جوہری مذاکرات میں تعطل کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ دھونس دھمکیوں اور شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کے ذریعے جزیرہ نمائے کوریا کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ پابندی ہٹائے ورنہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی:شمالی کوریاجاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

شمالی و جنوبی کوریا: 22 گارڈ پوسٹوں کو مکمل طور پر ختم کرنے پر اتفاق

سییول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا نے آئندہ ماہ 22 گارڈ پوسٹوں کو مکمل طور پر ختم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ گارڈ پوسٹیں دونوں ممالک کی خطرناک اور حساس سرحد پر واقعے ہیں۔دونوں ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی پوپ فرانسس سے ملاقات کی درخواست

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک بار پھر مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی خواہش کا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرنے میں سنجیدہ نطر آتا ہے، سی آئی اے

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سی آئی اے کی سربراہ جینا ہاسپیل نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو آسانی سے نہیں چھوڑنا چاہتے تاہم ایسے اشارے ضرور ملے ہیں جن سے لگتا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار تلف کرنے پر سنجیدہ ہے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں واقع یونیورسٹی میں خطاب …

مزید پڑھیں »

شمالی اور جنوبی کوریا کا جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے پر اتفاق

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے بین الاقوامی مبصرین کی موجودگی میں خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »