بدھ , 3 مارچ 2021

صومالیہ

صومالیہ میں الشباب کے بعد کی زندگی , ایک شخص کی کہانی

صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب نے ہزاروں سپاہیوں کو بھرتی کیا ہے لیکن انھیں ایسے افراد کی ضرورت بھی ہوتی ہے جو ان کے زیر انتظام علاقوں میں عوامی خدمات انجام دیں سکیں۔ جس کسی نے بھی وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی اور پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن اسی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: موغادیشو میں ہوٹل پر حملہ، 9 اموات

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں مبینہ طور پر الشباب کے دہشت گردوں نے مقامی ہوٹل میں بم حملہ کیا اور فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 9 افراد کی اموات ہوئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق موغادیشو کے ساحل لیڈو میں ایلیٹ ہوٹل میں فورسز کو کنٹرول حاصل کرنے کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑرہی ہے جہاں حملہ …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں خودکش کار بم دھماکہ

دارالحکومت موغا دیشو میں خودکش کار بم دھماکے میں صومالیہ کی فوج کے سربراہ بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عرب خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صومالی فوج کے ترجمان کرنل عبدیقانی علی نے بتایا ہے کہ سوموار کو آرمی چیف جنرل یوسف ریغ موغادیشو کے علاقے حدان میں واقع …

مزید پڑھیں »

صومالیہ ، ریسٹورنٹ میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک

صومالیہ میں ریسٹورنٹ اور بندرگاہ میں دہشتگردوں کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد ذخمی ہوگئے ۔ابلاغ نیوز نےبرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کی بندرگارہ کے قریب ایک خودکش حملہ بھی ہوا جس میں کم ازکم 7 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم ‘الشہاب’ نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔الشہاب کا …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف کارروائی، ایک ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں ایک ہزار سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں حالیہ 6 ہفتوں کے دوران ایک ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے جا چکے ہیں۔نائیجیریا مسلح افواج کے سربراہ تِکر بوراتائی نے کہا …

مزید پڑھیں »

کرونا کا شکار سابق صومالی وزیراعظم لندن میں انتقال کرگئے

افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔ نور حسین سنہ 2007ء اور 2009ء کے درمیان صومالیہ کے وزیراعظم رہے۔خیال رہے کہ گذشتہ 24 مارچ کو صومالیہ کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی مختار محمد بھی کرونا کا شکار ہو …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: الشباب کا اہم سرغنہ امریکی حملے میں مارا گیا

صومالیہ میں الشباب تنظیم کا ایک سرغنہ بشیر محمد محمود امریکی حملے میں مارا گیا ۔ملکی سرکاری ریڈیو کے مطابق ،الشباب کے اس سرغنہ کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالرز مقرر کی گئی تھی جسے جنوبی علاقے جبہ میں 22 فروری کو امریکہ کی طرف سے کیے گئے ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔ملک کا جنوبی علاقہ …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں الشباب کا خودکش کاربم حملہ،4افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے نزدیک ایک زیرتعمیر شاہراہ پر خودکش کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور چھ ترک انجینئرز سمیت بیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ادھرصومالیہ میں القاعدہ سے وابستہ انتہا پسند گروپ الشباب نے اس خودکش بم حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالی پولیس نے بتایاکہ خودکش بمبار نے دارالحکومت …

مزید پڑھیں »

موغادیشو حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ الشباب نے قبول کی

موغادیشو میں ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری القاعدہ کی اتحادی دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کی۔ صومالیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کے پیچھے ایک غیر ملک کا ہاتھ ہے ۔ہفتہ کے روز صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خوفناک کار بم دھماکے کی جس کے نتیجے میں 100 جاں بحق اور …

مزید پڑھیں »

صومالیہ کو دنیا میں سب سے زیادہ سنگین انسانی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کے لئے اقوام متحدہ کے سفارتکار کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو دنیا میں سب سے زیادہ سنگین انسانی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے۔صومالیہ کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے جیمز سوان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ صومالیہ کے تقریباً 22 لاکھ لوگ کھانے کی اشیاء کی کمی کا سامنا کر …

مزید پڑھیں »