جمعرات , 25 اپریل 2024

فرانس

نائجیر سے فوجی انخلاء نہیں کریں گے، فرانس

پیرس:فرانسیسی وزارت خارجہ نے فوجی بغاوت کا شکار نائجیر سے فوجی انخلاء سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کرنے والوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے دوٹوک الفاظ میں بیان دیا ہے کہ نائیجر سے سیکورٹی فورسز کا انخلاء نہیں کیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فرانسیسی سیکورٹی فورسز نائجیر کی …

مزید پڑھیں »

فرانس کا قومی دن، مودی کو فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ دیا گیا

پیرس:فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قومی دن کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر ملک کا اعلیٰ ایوارڈ ’لیجن ڈی آنر‘ سے نواز دیا جہاں انہیں مہمان خصوصی کی حیثیت دی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز ’لیجن آف آنر‘ سے نوازا جو بھارتی …

مزید پڑھیں »

روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا

ماسکو:مغربی ممالک روس پر مزید دباؤ ڈالنے اور یوکرین جنگ کو مزید طول دینے کے لئے روز بروز ایک نیا فیصلہ لے رہے ہیں۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کیف کو دور مار میزائل فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کے فوجی اس کے ذریعے روس کو نشانہ بنا سکیں۔ فرانس کے علاوہ امریکہ کی …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا سوشل میڈیا پر سنسر شپ عائد کرنے کا اعلان

لندن:فرانس میں حالیہ پر تشدد مظاہروں کے بعد یورپی یونین نے سوشل میڈیا کی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یورپی یونین کے کمشنر تھیری بریٹن نے فرانس میں 17 سالہ سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 25 اگست سے یورپی یونین کے قوانین …

مزید پڑھیں »

فرانس، صدر میکرون کی مقبولیت میں کمی، گرفتارشدگان کی تعداد چار ہزار ہوگئی

پیرس:وزیرداخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے احتجاج پر قابو پانے کے لئے بڑی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے دس فیصد غیر ملکی شہری ہیں۔ فرانس میں 17 سالہ نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد شروع ہونے والے احتجاج اور مظاہروں نے تشدد آمیز رخ اختیار کرنے کے بعد صدر میکرون نے پولیس …

مزید پڑھیں »

فرانس میں ہونے والے مظاہروں پر جرمنی کو تشویش ہے:جرمن چانسلر

برلن:جرمنی کی چانسلر نے پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کے سرد خون کے قتل پر فرانسیسی شہریوں کے احتجاج کی حد پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔جرمن چانسلر اولاف شولس نے عوامی ٹیلی ویژن چینل ARD کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا: "ہم یقینی طور پر فرانس میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے تشویش کے ساتھ دیکھ …

مزید پڑھیں »

فرانس میں مظاہرین نے میئر کے گھر کو آگ لگا دی

پیرس:فرانس میں مظاہرے کے دوران مظاہرین نے میئر ونسنٹ جین برن کے گھر کو بھی آگ لگا دی۔ مظاہرین نے میئر کے گھر سے کار ٹکرا دی جس کی وجہ سے میئر کی بیوی اور بچہ زخمی ہو گئے۔پیرس کے میئر ونسنٹ جین برن کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے میرے گھر کو آگ بھی لگائی۔ رپورٹ میں یہ بھی …

مزید پڑھیں »

فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار

پیرس:فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوار ایرک زیمور نے کہا ہے کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، فرانس میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 917 افراد گرفتار

پیرس: پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 917 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے پورے ملک میں بڑا کریک ڈاؤن جاری کر رکھا ہے جس کیلئے ملک بھر میں 45 …

مزید پڑھیں »

پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے

پیرس:فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں فرانسیسی پولیس نے کار میں سوار نوجوان کو سینے میں گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ مرنے والے 17 سالہ فرانسیسی الجزائری نوجوان کی شناخت نائل کے …

مزید پڑھیں »