منگل , 25 جون 2019

فلپائن

فلپائن میں انتخابات، صدر رودریگو کی کامیابی متوقع

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں پیر کے روز ہونے والے انتخابات کے بعد صدر رودریگو دیوترتے کی اقتدار پر گرفت مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔جس کے بعد ان کی جانب سے سزائے موت بحال کرنے کا وعدہ پورا کرنا ممکن اور آئین دوبارہ تحریر کرنے کی کوششوں میں تیزی آجائے گی۔متوقع نتائج سے 18 ہزار نوکریاں داؤ پر لگی ہیں …

مزید پڑھیں »

فلپائنی صدر پر تنقید؛ خاتون صحافی گرفتار

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے صدر رودریکو دوترتے کی سخت ناقد صحافی ماریہ ریسسا کو سائبر کرائم کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ایک نیوز ویب سائٹ کی مالک اور معروف صحافی ماریہ ریسسا کو ملک کے صدر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار …

مزید پڑھیں »

فلپائن میں مسجد پر گرینڈ حملہ، 2 افراد جاں بحق

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن میں مسجد پر گرینڈ حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق، فلپائن کے شہر زمبونگا کی ایک مسجد میں نامعلوم افراد مسجد پرگرینڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں مسجد میں سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔فلپائنی حکام کے مطابق دستی بم حملہ آج صبح …

مزید پڑھیں »

فلپائن کے چرچ میں دو دھماکوں سے 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 19 افراد جاں بحق

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک ) فلپائن کے چرچ میں دو دھماکوں سے 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔فلپائنی میڈیا کے مطابق چرچ میں عبادت جاری تھی کہ باہر دھماکا ہوگیاسیکورٹی اہلکار اور امدادی کارکن پہنچے تو چرچ میں دوسرا دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجہ میں19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکوں کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے …

مزید پڑھیں »

فلپائن : ہلاکت خیز طوفان اور سیلاب میں 68 افراد ہلاک

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں طوفان اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ہلاکت خیز طوفان کے ساتھ بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ لینڈ سلائیڈنگ، درختوں کے گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے واقعات میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ موسمی …

مزید پڑھیں »

فلپائن ، 7 اعشاریہ 2 کی شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے بعد جزیرے کے اردگرد کے علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 تھی، زلزلے کے بعد جزیرے کے اردگرد کے علاقوں میں سونامی کی …

مزید پڑھیں »

فلپائن نے مشتبہ پاکستانی شخص کو داخلے سے روک دیا

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن نے عسکریت پسند تنظیم داعش کے مبینہ ٹرینر کے طور پر کام کرنے کے شبہ میں ایک پاکستانی کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ فلپائن کے روزنامہ انکوائرز اور اے این این کی رپورٹ کے مطابق بیورو آف امیگریشن کے ڈپٹی امیگریشن کمشنر مارک ریڈ ماریناس نے بتایا کہ 22 ستمبر کو دبئی سے آنے …

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان نےفلپائن کے بعد چین کا رخ کرلیا، ہلاکتوں کی تعداد 66 ہوگئی

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) طاقتور سمندری طوفان "منگ کھٹ "نے فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد چین کا رخ کرلیا جہاں اب تک دو افراد ہلاک اور پچیس لاکھ لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔فلپائن میں ہلاکتوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی، پاورفل سمندری طوفان "منگ کھٹ ” نے چین کا رخ کرلیا۔ گوانگ ڈونگ میں دو …

مزید پڑھیں »

فلپائن میں طاقت ور طوفان سے ہلاکتیں 28 ہو گئیں، 40 لاکھ متاثر

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) طاقت ور سمندری طوفان ’منگ کھٹ‘ فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز انتہائی طاقتور سمندری طوفان ’منگ کھٹ‘ آج شمالی فلپائنی صوبے کاگایان کے علاقے باگاؤ سے ٹکرا گیا تھا۔ سال کے سب سے طاقت ور طوفان کے باعث مختلف …

مزید پڑھیں »

ہتھیاروں کی خریداری : فلپائنی صدر کا دورہ اسرائیل

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن کے صدر روڈ ریگو ڈیوٹارٹے امریکا کے علاوہ دیگر ممالک سے ہتھیار خریدنے کا اراداہ کرلیا جس کے لیے وہ اسرائیل اور اردن کا دورہ کرنے جارہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق روڈریگو ڈیوٹارٹے ملک کی 60 سالہ تاریخ میں پہلے فلپائنی صدر ہیں جو اسرائیل کا 4 روزہ دورہ کررہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »