جمعرات , 18 اپریل 2019

متفرق

ڈنمارک : فلسطینی اسیران کے حق میں انسانی حقوق گروپ کی ریلی

ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ منگل کے روز ڈںمارک کے شہر اوگوس شہر میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ فلسطین میں’اسیران’ کا ...

مزید پڑھیں »

جولان پر اسرائیلی حکمرانی ناقابل قبول ہے، یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر اسرائیل کی حکمرانی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے یورپی پارلیمان میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کے بارے میں یورپی یونین اپنے موقف پر قائم ہے۔ انھوں نے مقبوضہ جولان کے بارے ...

مزید پڑھیں »

پیرو کے سابق صدر نے گرفتاری کے خوف سے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی

پیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکا میں واقع ملک پیرو کے سابق صدر ایلن گارشیا نے گرفتاری کے خوف سے کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق پیرو کے سابق صدر کو جب علم ہوا کہ پولیس اہلکار انہیں رشوت کے الزام میں گرفتار کرنے کیلئے آئے ہیں تو انہوں نے گرفتاری کے خوف سے اپنی کنپٹی پر پستول رکھی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کیخلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کیخلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔ ٹرمپ نے اسلامی ملک سے فوجی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ قرار داد غیر ضروری ...

مزید پڑھیں »

ڈنمارک: شدت پسند رہنما کی قرآن کریم کی بے حرمتی،مسلمانوں میں اشتعال

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک میں شدت پسند رہنما راسموس پالوڈان کی جانب سے ایک ریلی میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے پر مسلمان مشتعل ہو گئے اور علاقے میں مظاہرے پھوٹ پڑے ، لوگوں نے شدت پسند رہنما کے خلاف شدید نعرے بازی کی،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، مظاہرین اور پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

’’پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ نہیں رہا‘‘ فہرست سے نام خارج

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن رلیشنزنے خطرناک ممالک کی فہرست سے پاکستان کانام نکال دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہرسال امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست بنائی جاتی ہے ۔ ماضی میں ہرسال پاکستان کانام امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست میں ڈالا جاتا رہا ہے ۔تاہم اس سال پہلی بارپاکستان کانام اس فہرست سے خارج ...

مزید پڑھیں »

اسپین :کثیر المنزلہ عمارت میں بم کی اطلاع، متعدد ممالک کے سفارتخانے خالی کرالیے گئے

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کثیر المنزلہ عمارت میں قائم متعدد ممالک کے سفارتخانوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرالیا گیا۔دی انٹیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ عمارت میں قائم آسٹریلیا کے سفارتخانے کو بم کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ نیشنل پولیس کی ترجمان نے بتایا کہ اسپیس ٹاور نامی بلڈنگ میں بم ...

مزید پڑھیں »

روس اور نیٹو کے درمیان ہر طرح کا تعاون ختم

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ ماسکو اور نیٹو کے درمیان تعاون مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔روس کے نائب وزیرخارجہ الیگزنڈر گروشکو نے کہا ہے کہ پیر سے روس اور ماسکو کے درمیان دفاعی اور غیر دفاعی ہر طرح کا تعاون ختم ہو گیا ہے- روس کے نائب وزیر‍ خارجہ نے روسی سرحدوں کے اطراف میں امریکا ...

مزید پڑھیں »

امریکی امن معاہدے میں خودمختار فلسطینی ریاست شامل نہیں، رپورٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے امریکی معاہدے جسے ’ صدی کا معاہدہ ‘ بھی قرار دیا جاتا ہے اس میں ایک خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہوگا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے فلسطین کے امن سے متعلق معاہدے کے مرکزی عناصر سے واقف ...

مزید پڑھیں »

امریکی دباؤ کے مقابلے میں وینزوئیلا کے عوام اور فوج کے اتحاد پر تاکید

کرکاس(مانیٹرنگ ڈیسک)وینزوئیلا کے وزیر دفاع نے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مداخلتوں کے دوران امریکا کی ان مداخلتوں اور دباؤ کے مقابلے میں ملک کے عوام اور فوج کے درمیان اتحاد پر زور دیا ہے۔وینزوئیلا کے وزیر دفاع پادرینو نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری اور اقتدار اعلی کے ...

مزید پڑھیں »