اتوار , 15 دسمبر 2019

متفرق

پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں:یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔یورپی یونین نے ایک بار پھر پاک و ہند پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر پر ایک دوسرے سے مذاکرات کریں۔یورپین وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں یورپین خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات؛دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کیاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا. ایرانی وزیرخارجہ نے جاپانی …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی۔ یورپی ہیڈ کوارٹرزکے مقام پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف اس ریلی کا اہتمام کشمیرکونسل یورپی یونین(ای یو) نے کیا۔سائیکل ریلی یورپی وزارت خارجہ کے سامنے شومان پلس برسلز سے شروع ہوکر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ریلی کی قیادت …

مزید پڑھیں »

مودی کو عرب امارات ایوارڈ دینے پر ملائشین مشاورتی کونسل کی مذمت

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کی مشاورتی کونسل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کومتحدہ عرب امارات کی طرف سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشاورتی کونسل نے کوالالمپور سے جاری ایک بیان میں نریندر مودی کی طرف سے یو اے ای کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ وصول کرنے پر شدید نفرت کا اظہار …

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کے بادشاہ نے خاتون محافظ ملازمہ کو اعلیٰ ترین شاہی عہدہ دے کر ایک نئی تاریخ رقم کردی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحت کے لیے دنیا بھر میں معروف مختلف جزائر پر مبنی ملک تھائی لینڈ کے 67 سالہ بادشاہ نے اپنی خوبرو خاتون محافظ ملازمہ کو اعلیٰ ترین شاہی عہدہ دے کر ایک نئی تاریخ رقم کردی۔بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن نے اپنی باڈی گارڈ رہنے والی 34 سالہ سنینات ونگوجری پکدے کو ابتدائی طور پر رواں برس جولائی کے …

مزید پڑھیں »

یہودی فلسطین چھوڑ کر آبائی وطن سعودی عرب میں آباد ہوں، خاتون صحافی نے بئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ سے وابستہ لبنانی نژاد خاتون اینکر و صحافی غادہ عویس نے یہودیوں کے فلسطین سے نکل کر سعودی عرب میں آباد ہونے سے متعلق سوال اٹھا کر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔غادہ عویس کی جانب سے یہودیوں کو فلسطین سے نکل کر سعودی عرب میں آباد ہونے کے مشورے دیے جانے پر، ان …

مزید پڑھیں »

میلانیا ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم کی تصویر کے عالمی میڈیا پر چرچے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ ہی دنیا بھر میں میڈیا کی سرخیوں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ ان کے اقدامات، ٹوئیٹس یا عجیب دعویٰ ہوتے ہیں مگر ان کی اہلیہ میلانیا بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ماضی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں مگر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے فلسطین کو دنیا کے ملکوں اور علاقوں کی فہرست سے خارج کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نے ایک غیر روایتی اقدام انجام دیتے ہوئے فلسطین کو دنیا کے ملکوں اور علاقوں کی فہرست سے خارج کردیا ہےاسپوٹنیک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر فلسطین کا نام خود مختار فلسطینی علاقے یا فلسطینی علاقے کے نام سے موجود تھا تاہم …

مزید پڑھیں »

ماسکو کو امریکہ کے ساتھ نئے معاہدے کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے: روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سلامتی اور اسٹرٹیجیک استحکام کی برقراری کے لئے واشنگٹن کی جانب سے مذاکرات کے لئے مناسب اشارے ملنے کی صورت میں ماسکو بھی بات چیت کے لئے تیار ہوگاروس کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو کو …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکیوں اور ڈرانے سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے۔چین نے اضافی چارج نافذ کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے خلاف پیر کے روز سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیوں اور ڈرانے سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے صحافیوں کو بتایا کہ اگر حالیہ واقعات کے …

مزید پڑھیں »