ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

باخموت میں 20 ہزار سے زائد روسی جنگجو ہلاک ہو چکے : امریکا

واشنگٹن :امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ مہینوں میں یوکرین کے شہر باخموت میں جاری لڑائی کے دوران 20,000 سے زائد روسی جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے نئی خفیہ معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ باخموت میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد دیکھنا چاہتا ہوں، وزیر اعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے کہا ہے وہ اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم اور حکمراں جماعت لیبر کے سربراہ کرس ہپکنز لندن میں کنگ چارلس III کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے آکلینڈ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ روانگی سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی وجہ سے الجزائرعالمی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار

الجزائر:الجزائر کی حکومت نے عالمی فورم پرایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس نے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے۔ الجزائر کی حکومت عالمی پارلیمانی کمیٹی میں اسرائیل کی شرکت کی وجہ الجزائر نے عالمی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطینی قانون ساز کونسل نے الجزائر کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ کونسل …

مزید پڑھیں »

یوکرینی صدر اپنے پاس ہتھیار کیوں رکھتا ہے؟

کیف:یوکرین کے صدر نے کہا کہ وہ ایک پستول رکھتے ہیں اور باقاعدگی سے اس کے ساتھ شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے ساتھ ایک پستول رکھتے ہیں اور اس کے ساتھ باقاعدگی سے شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں۔ راشا ٹوڈے کے مطابق، زیلنسکی نے بروز ہفتہ ایک مقامی …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزوں کی ڈیل سنگین خطرہ ہے: کم یو جانگ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے رہنما کم جان ان کی بہن کم یو جانگ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ حال ہی میں ہونے والی ڈیل ایک نئے خطرے کی جانب لے کر جا سکتی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کم یوجونگ نے کہا کہ شمالی کوریا کو ان خطرات میں کمی لانے …

مزید پڑھیں »

دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے افغانستان کے موضوع پر دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی۔ یہ اجلاس افغانستان کے موضوع پر دوحہ میں منعقد ہونے والا ہے تاہم اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک کے مطابق، طالبان کو کوئی دعوتنامہ نہیں بھیجا گیا ہے۔ اس اجلاس میں یو این کے سیکریٹری جنرل اور افغانستان کے امور میں مختلف ممالک کے خصوصی …

مزید پڑھیں »

مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام:روسی وزیر خارجہ

ماسکو:واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔اس بات کا اعلان روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج بروز ہفتہ کثیر جہتی دنیا کی عالمی کانفرنس کے دوران کیا۔ اس آنلائن کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی تاریخ کو اپنی مرضی کے مطابق موڑنے اور عالمی برادری …

مزید پڑھیں »

سوڈان؛ شہریوں کے انخلاء کیلئے جانے والے ترک طیارے پر فائرنگ

خرطوم: سوڈان میں شہریوں کے انخلاء کے لیے جانے والے طیارے پر فائرنگ کی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوڈان میں پھنسے شہریوں کو لے جانے کے لیے آنے والے ترک طیارے پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوڈانی حکام کے مطابق ترک طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ کی گئی۔ طیارے کو بحفاظت وادی سیدنا میں …

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعات، امریکا میں پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا حکم

نیو یارک : ہیلی کاپٹر گرنے کے متعدد واقعات تواتر کے بعد امریکی آرمی چیف نے پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چند ہفتوں کے دوران امریکی فوج کے 4 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوئے جس کے بعد تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا جو کسی اہم مشن …

مزید پڑھیں »