جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

ایران، چین، روس اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کا چارفریقی اجلاس سمرقند میں آغاز

سمرقند: افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، روس اور چین کے وزرائے خارجہ کا چار فریقی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں شروع ہو گیا۔افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، روس اور چین کے وزرائے خارجہ کا چار فریقی اجلاس ‘حسین امیر عبداللہیان۔ سرگئی لاوروف، چین کانگ اور حنا ربانی کی موجودگی میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں آغاز کیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

سمرقند:ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے چارفریقی اجلاس کی شرکت کیلیے گزشتہ رات سمرقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز جمعرات افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی …

مزید پڑھیں »

امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر

واشنگٹن:سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔بین الاقوامی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فاش ہونے والی امریکی خفیہ اسناد سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن کو یقین ہے کہ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

روسی طیارہ شامی زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لیکر شام پہنچ گیا

دمشق:شام کے زلزلہ زد گان کے لیے امدادی سامان لیکر ایک روسی جہاز لاذقیہ پہنچ گیا ہے۔لاذقیہ کے ایئر پورٹ منیجر نے بتایا ہے کہ یہ امدادی سامان ماسکو میں شامی سفارت خانے کی جانب سے ارسال کیا گیا ہے۔ بیس ٹن امدادی سامان میں غذائی اشیا اور دوسرا امدادی سامان شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک گیارہ …

مزید پڑھیں »

میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں

ینگون:میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ‏ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔عینی شاہدوں کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ میانمار کی فضائیہ کے ایک جیٹ طیارے نے ساگا ینگ …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک

اسلام آباد:آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے انقلاب کی کامیابی کے بعد …

مزید پڑھیں »

برازیل کا چین کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

برازیلیا :برازیل کے صدر اناسیو لولا ڈا سلوا نے کہا ہے کہ ہم چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیلی صدر لولا ڈا سلوا برازیل کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے اور عالمی سفارت کاری میں جنوبی امریکی قوم کے کردار کو دوبارہ قائم …

مزید پڑھیں »

رکن کانگریس کا پی ٹی آئی کیخلاف ‘سیاسی انتقامی کارروائیوں’ پر جوبائیڈن انتظامیہ کو مراسلہ

واشنگٹن: امریکی کانگریس رکن بریڈ شرمین نے ایک مراسلہ شیئر کیا جس میں انہوں نے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کو “پاکستان میں جمہوریت” اور خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مبینہ طور پر “سیاسی انتقامی کارروائیوں” سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ 11 اپریل کو لکھے گئے ایک مراسلے میں کیلیفورنیا کے قانون ساز نے …

مزید پڑھیں »

امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے: روس

ماسکو:روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔ رشیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر ایگور کریلوف نے ملکی پارلیمنٹ دوما سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے چین اور روس کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوظ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ وانگ ون بین کا کہنا تھا کہ بیجنگ اور ماسکو کے درمیان فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے اور ہم اس سلسلے میں بین …

مزید پڑھیں »