جمعرات , 2 جولائی 2020

متفرق

دنیا اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے سے گریز کرے:اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے امریکا میں فائرنگ کے حالیہ خونریز واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پوری دنیا کے حکام سے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے سے گریز کریں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے ترجمان روپرٹ کولوپل نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

تہران، واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، امریکی مندوب

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنیوا کی ترک اسلحہ کانفرنس میں امریکی نمائندے نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی صدر کی آمادگی کے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔رابرٹ ووڈ نے کہا ہے کہ بہت سے ایسے نکات ہیں کہ جن پر گفتگو کی ضرورت ہے لیکن اس کے لئے …

مزید پڑھیں »

بلغاریہ کی وزیرخارجہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

بلغاریہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلغاریہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے پر قائم رہے گا تب تک یورپی یونین بالخصوص بلغاریہ بھی اس معاہدے پر قائم رہے گا۔بلغاریہ کی وزیر خارجہ اکاترینا زاخارئیوا نے بلغاریہ کے اخبار24 چاسا کو دیے گئے انٹرویو میں ایران اور گروپ 5+1 کے درمیان جوہری معاہدے کو یورپ کی سلامتی کے لئے اہم قرار …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں بھی ناکام ہوچکی ہیں:پروفیسر امریکی یونیورسٹی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی یونیورسٹی سانفرانسیسکو کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف پالیسیاں شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئی ہیں اور خلیج فارس میں امریکی عسکری اتحاد کی تشکیل کا منصوبہ بھی ناکام ہوجائےگا کیونکہ امریکی عسکری اتحاد کا مستقبل تاریک ہے۔ ایران پر امریکی صدر ٹرمپ کے اقتصادی دباؤ کے بارے میں سوال کا …

مزید پڑھیں »

مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور ہم آخری نکات پر بات چیت کر رہے ہیں: طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے عندیہ دیا ہے کہ کچھ ہی روز میں افغان امن عمل کے حوالے سے امریکہ سے امن معاہدے پر دستخط ہونے کے امکانات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دوحہ میں انٹرویو کے دوران طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین میں سہیل شاہین نے کہا کہ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور ہم …

مزید پڑھیں »

تیونس کی 21 سالہ رقاصہ و گلوکارہ نرمین صفر کا صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

تیونسیا(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی افریقی ملک تیونس کی 21 سالہ رقاصہ نے صدارتی انتخابات لڑنے اور متنازع انتخابی منشور کا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا۔تیونس کی 21 سالہ ڈانسر و گلوکارہ نرمین صفر نے رواں برس 15 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے دعویٰ کیا ہے کہ ا نہیں 35 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جو کہ مطلوب ووٹرز …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال:ٹرمپ انتظامیہ بحران حل کرنے میں مدد کرے گی؛ لینڈسے گراہم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا، امید ہے ٹرمپ انتظامیہ بحران حل کرنے میں مدد کرے گی۔امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے وزیر خارجہ سے بات ہوئی، خطے میں کشیدگی …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے؛وزیراعظم مہاتیر محمد

کوالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔مقبوضہ کشمیر پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے واضح پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے تنازعے کے تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں گے، تنازع کتنا ہی پرانا …

مزید پڑھیں »

بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا:امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے متعلق امریکا کو آگاہ کرنے کی خبروں کی تردید …

مزید پڑھیں »

پاک امریکہ حکومت کا بڑا فیصلہ؛دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی عملے پر گزشتہ سال 25 میل تک سفر اور دیگر پابندیاں ختم کردی ہیں۔واشنگٹن میں موجود سفارتی مبصرین نے ذرائع کو بتایا کہ اسلام آباد نے بھی امریکی سفارتکاروں پر گزشتہ سال عائد کی گئی پابندیاں ہٹالی ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا …

مزید پڑھیں »