جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟پرینکا گاندھی

نئی دہلی:ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟ ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کی اہم لیڈر اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ "ایکس” پر لکھا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پینٹاگون کا عراق میں ٹارگٹڈ حملے کی ناکامی کا اعتراف ، مزید 900 فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے

واشنگٹن : پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوج کے ٹارگٹ حملے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ، مزید 900 امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے ۔خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے ، اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر حملوں میں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو میں مختلف مذاہب کے نمائندوں کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ غزہ کے عوام کو دیگر جرائم کا تاوان نہیں ادا کرنا چاہئے۔ انھوں نے پورے سماج کو سزا دینے پر مبنی …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ دفاعی اور تیکنیکی تعاون بڑھانے کے لئے آمادہ ہیں، روس

ماسکو:روس نے ایران کے ساتھ دفاعی اور تیکنیکی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔روسی نائب وزیرخارجہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو وسیع کرنے کے لئے تیار ہے جن میں دفاعی اور تیکنیکی شعبوں کو زیادہ ترجیح دی جائے …

مزید پڑھیں »

حماس کا وفد ماسکو پہنچ گیا، روسی اعلی حکام سے ملاقات

ماسکو:روسی وزارت خارجہ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے وفد نے دورہ ماسکو کے دوران روسی اعلی حکام سے ملاقات اور غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابورزوق کی قیادت میں تنظیم کا وفد ماسکو پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری طرف حماس نے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو لپیٹ میں لے سکتی ہے: روسی صدر کا انتباہ

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔روسی صدر نے کہا کہ غزہ میں ہزاروں افراد پانی، بجلی، خوراک سمیت بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، غزہ میں بے گناہ خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو دوسرے لوگوں …

مزید پڑھیں »

روس اور چین نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کر دی

نیویارک: سلامتی کونسل میں حماس کیخلاف اور اسرائیل کی حمایت میں پیش کی گئی امریکا کی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد میں 7 اکتوبر کو حماس کی اسرائیل میں کارروائی کی مذمت کی گئی اور ساتھ ہی غزہ پر اسرائیل فضائی …

مزید پڑھیں »

لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا

طرابلس:غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے- لیبیا نے برطانیہ ، امریکہ، فرانس اور اٹلی کے سفیروں کو غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کے باعث، دارالحکومت طرابلس سے نکال دیا ہے- یہ فیصلہ، لیبیا کی پارلیمنٹ کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل صہیونی آبادکاری کے اقدامات فوری طور پر روک دے، برازیل

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران برازیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی سرزمین پر قبضہ اور آبادکاری کا سلسلہ فوری طور پر روکنا چاہئے۔ برازیل کے وزیرخارجہ مائورو وییرا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہم سویلین قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ غزہ میں کشیدگی میں اضافہ …

مزید پڑھیں »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی جانب توجہ دلا دی

نیویارک:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے گزشتہ روز غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی جانب توجہ دلائی اور فوری سیز فائر پر زور دیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کی رات سے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 700 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، یہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری شروع …

مزید پڑھیں »