جمعرات , 18 اپریل 2024

متفرق

حماس کے حملے سے اسرائیل کو سخت صدمہ پہنچا: میکرون کی فلسطینی صدر سے گفتگو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد فرانس کے صدر اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو ملنے پہنچ گئے۔فلسطین کے صدر سے ملاقات کرنے کیلئے ایمانوئل میکرون خصوصی طور پر فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے پہنچے، فرانسیسی صدر نے فلسطین کیلئے امن کی کوششوں کو تقویت دینے پر زور دیا اور کہا کہ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی حمایت پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ، انتونیوگوتریس سے ملاقات منسوخ

نیو یارک: اسرائیل فلسطین مسئلے پر نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں امریکا، جرمنی، پاکستان، مصر اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، نمائندگان اور مبصرین نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ ہو گئے اور غصے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے …

مزید پڑھیں »

امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنا دفاع کرے گا، بلنکن

نیویارک:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنا دفاع ضرور کرے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتا لیکن اگر ایران یا اس کے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں مظالم کا پردہ چاک کرنے پر اسرائیل کا انتونیو گوتریس سے استعفے کا مطالبہ

نیوریارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو اسرائیل نے سیکریٹری جنرل سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل حماس تنازع سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے، ایلون مسک

سان فرانسسكو: ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے موجودہ حالات کے تناظر میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ٹیکنالوجی کے شعبے کے کامیاب ترین شخص ایلون مسک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس تنازع اور یوکرین اور روس میں جاری جنگ سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر "سنڈی مک کین” نے اتوار کے روز امریکی میگزین پولیٹیکو کو انٹرویو دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں انسانی المیے کا انتباہ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین

لندن:ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی حکومت کے اقدامات کے قانونی نتائج کا جائزہ لینے کے لئے عام اجلاس بلائے گی۔ جوزپ بورل نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے اختتام پر صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی حمایت …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر میکرون کا صہیونی حکومت سے اظہار ہمدردی کے لئے دورہ اسرائیل

پیرس:صدر میکرون مقاومتی گروہوں کے حملوں پر صہیونی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ مغربی ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی و حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر ایمائل میکرون مقبوضہ فلسطین کے دورے کے سلسلے میں تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

فرانس کا اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس:فرانس کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا کہ دونوں جانب کے جانی نقصانات برابر کی حیثیت رکھتے ہیں، دونوں طرف کی جانیں قیمتی ہیں۔ وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا دونوں جانب مارے جانے …

مزید پڑھیں »

ناروے کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

اوسلو:ناروے کی وزیر انصاف ایمیلی اینگر میہل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے ایمیلی اینگر میہل نے مزید کہا کہ جنگی جرائم کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتے۔ان کا کہنا تھا کہ جو بھی جنگی جرائم کا مرتکب ہو اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ نارویجین وزیر انصاف نے …

مزید پڑھیں »