منگل , 25 جون 2019

متفرق

2018 : پاکستان ملٹری اخراجات میں سر فہرست 20 ممالک میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 2018 میں 11 ارب 40 کروڑ ڈالر ملٹری اخراجات کے ساتھ دنیا کے سرفہرست 20 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔سویڈین کے انسٹیٹیوٹ اسٹاک ہالم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (اسپری) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 2018 میں جی ڈی پی کا 4 فیصد حصہ فوجی …

مزید پڑھیں »

ناروے کے سمندر میں روسی ‘جاسوس بیلوگا وہیل’

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ناروے کے ساحل سے جاسوسی بیلوگا وہیل پکڑی ہے جسے شاید روسی بحریہ نے تربیت دی تھی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ماہر برائے سمندری حیات پروفیسر آڈون ریکارڈسن نے کہا کہ وہیل مچھلی کی گرد بندھے خصوصی آلات میں گو پرو کیمرہ ہولڈر تھا اور اس پر لگا …

مزید پڑھیں »

ایف 16 طیاروں کی معلومات دینے کا بھارتی مطالبہ مسترد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے بھارت کی جانب سے ایف 16 طیاروں کی معلومات فراہم کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا، یہ طیارے پاکستانی فضائیہ کے زیر استعمال ہیں۔امریکی حکام نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ‘جس وقت ہمیں بھارت کی جانب سے یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ 27 فروری کو پاکستان نے ایف 16 طیارے استعمال کیے ہیں، …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو لندن آنے کا حق نہیں ہے، برطانیہ کی شیڈو حکومت کا بیان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کے وزیرخارجہ ایمیلی تھورنبری نے اپنے ٹویٹر پیج پر امریکی صدر ٹرمپ کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اسلحے کی تجارت کے معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کا بیان …

مزید پڑھیں »

افغان مفاہمتی عمل:زلمے خلیل زاد ’امریکی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ دوطرفہ تعلقات اور افغان مفاہمتی عمل سے متعلق بات چیت کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل اور معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کیلئے امریکی ویزا کی شرائط سخت کر دی گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستانیوں کے ویزے روکنے کی دھمکی دے دی، پاکستان کا نام بھی پابندیوں والے 10ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھی پاکستانیوں کے لئے ویزا پالیسی سخت کردی، امریکا کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزے روکنے کی دھمکی دی گئی، پاکستان کا نام بھی پابندیوں والے 10ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا …

مزید پڑھیں »

معیشت کو چیلنجز درپیش، مشترکہ جدوجہد سے معیار زندگی بہتر بنایا جاسکتا ہے: چینی صدر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر نے کہا ہے کہ معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، اپنی سرحدوں کو تجارت کیلئے کھولنا ہوگا، مشترکہ جدوجہد سے عوام کا معیار زندگی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔چین میں بیلٹ اینڈ روڈ گول میز کانفرنس ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت عالمی رہنما شریک ہوئے۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ماسکو اجلاس : امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر تیار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا چین اور روس نے مجموعی امن عمل کے لیے افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے ذمہ دارانہ انخلا پر اتفاق کر لیا،نیزماسکو اجلاس میں امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر تیار ہو گیا، امریکی محکمہ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا جس میں تمام فریقین سے تشدد کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا عراق پر حملہ بہت غلط اقدام تھا : جان کیری

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی سفیر جان کیری نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصر کی جانب سے تشدد کی روک تھام دنیا کیلئے ایک چیلنج بن گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق سفیر جان کیری نے ابوظہبی میں عالمی کتاب میلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صدی میں ریاستی عناصر کی جانب سے تشدد میں کمی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب،شیعہ مسلمانوں کے سرقلم کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لکھنو (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اقلیتوں کے قتل عام خاص طورپر شیعوں کی نسل کشی اور سری لنکا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعدامام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔یہ احتجاج مجلس علماء ہند کی جانب سے انعقاد پذیر ہوا۔جس میں علماء کے ساتھ …

مزید پڑھیں »