ہفتہ , 7 دسمبر 2019

متفرق

یورپی یونین نے جواد ظریف پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ اپنا تعاون اور رابطہ جاری رکھے گی۔ایم بی سی نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ یورپی یونین نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے اعلان …

مزید پڑھیں »

بھارت نے امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے کچھ ہفتہ قبل امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا تھا اور ایران کی طرف سے یہ ڈرون طیارہ گرائے جانے کے بعد بھارت نے امریکہ سے یہ ڈرون طیارے خریدنے کے فیصلے پر نظرثانی شروع کر دی ہے یہ معاملہ 6 ارب ڈالر مالیت کا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ ہفتے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے دوبارہ مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش کرکے گیند مودی کی کورٹ میں پھینک دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش کر دی۔ انہوں نے کہا پاکستانی وزیراعظم اور نریندر مودی شاندار انسان ہیں۔واشنگٹن میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی بات دوہرائی۔ انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مصنوعات پر نئے ٹیکس عائد کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کر کے فائدہ اٹھاتا ہے، چینی اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کرتے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 3 مختلف مقامات پر متعدد دھماکے، دو افراد زخمی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 3 مختلف مقامات پر متعدد دھماکے سنے گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔تاحال واقعے میں دیگر زخمیوں کے حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی پولیس کا کہنا تھا کہ وہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر …

مزید پڑھیں »

برطانوی آئل ٹینکر کو روکنا ایران کا غیر قانونی اقدام نہیں، روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزیر خارجہ نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر کے روکنے سے متعلق ایران کی توجیہ کو …

مزید پڑھیں »

جرمنی نے آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا ہے۔جرمن حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز میں موجودگی کے سلسلے میں امریکہ کے اشاروں پر نہیں چلیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ جرمنی کے لئے سفارتی راستہ طے کرنا اہم ہے اور اسی لئے جرمن حکومت …

مزید پڑھیں »

فلسطینی ریاست کےقیام پریقین نہیں رکھتے:امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کے حوالے سے اپنی منافقت کا کھل کر اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کی آزاد اور خود مختار مملکت پریقین نہیں رکھتا۔ اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی داخلی اور سول خود مختاری کی …

مزید پڑھیں »

‘امریکا سمجھتا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ مر چکے ہیں’

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا ماننا ہے کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن مر چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر معلومات فراہم کیں تاہم انہوں نے حمزہ بن لادن کے مرنے کے مقام اور وقت سمیت مزید تفصیلات فراہم نہیں …

مزید پڑھیں »

امریکا کی ایران کے سول نیوکلیئر منصوبوں کیلئے رعایت میں توسیع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے 2015 کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے باجود ایران کے 3 سویلین جوہری منصوبوں کے لیے رعایت کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔تہران کے حوالے سے سخت گیر پالیسی رکھنے والے وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا تھا کہ ’یہ توسیع مختصر مدت 90 دن کے لیے کی گئی …

مزید پڑھیں »