منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

امریکا میں یہودی عالمہ خنجر کے وار سے قتل

واشنگٹن:امریکی ریاست مشی گن میں یہودی عالمہ کوخنجرکے وار کرکےقتل کردیاگیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ ڈیٹرائٹ میں پیش آیا، پولیس کو مقتولہ سمانتھا وول کی لاش اس کے گھر کے باہر سے ملی، مقتولہ مقامی کنیسا کی سربراہ تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں امریکا کے شہر شکاگو میں معمر امریکی …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا

واشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔ اس موقع پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی …

مزید پڑھیں »

جنسی تعصب پر مبنی تبصرہ، اٹلی کی وزیراعظم نے اپنے پارٹنرسے علیحدگی اختیار کر لی

روم:اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ انہوں نے جنسی تعصب پر مبنی تبصرے کرنے پر اپنے پارٹنر اور ٹیلی ویژن صحافی آندریا جیامبرونو سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میلونی نے گزشتہ ماہ نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ انہیں ان کے پارٹنر گیامبرونو کے ریمارکس پر ان کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

ہسپتال خالی کرنے کے مبینہ احکامات بہت پریشان کن ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت

جینیوا:عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی فوج کی طرف سے ممکنہ حملے سے قبل القدس ہسپتال کو خالی کرنے کے احکامات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبرائسس نے( ایکس) پر لکھا کہ القدس ہسپتال کو خالی کروانے جیسی خبریں بہت پریشان کن اس وجہ سے بھی ہیں کہ اس قدر مریضوں سے بھری …

مزید پڑھیں »

لندن : غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک لاکھ افراد کا احتجاج

لندن : لندن میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شریک افراد نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا۔ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف لندن میں ایک لاکھ افراد نے برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ اور دفتر کےسامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ

واشنگٹن:امریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید وقت دیا جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ زمینی کارروائی مؤخر کردے، قیدیوں کی رہائی کیلئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل-حماس تنازع: فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا آسٹریلیا میں مارچ

کینبرا:آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مارچ میں حصہ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریلی کے انعقاد کی آخری لمحات میں منظوری مل گئی، اس سے قبل کی ریلی میں کچھ مظاہرین کی جانب سے یہودی مخالف نعرے لگائے جانے کے بعد تحفظات کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد جاری بیان میں کہا کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کے خلاف بھارتی حکومت کے کریک ڈاؤن سے لاکھوں افراد کی زندگی مشکل ہوجائے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل کے خلاف برطانیہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے حامیوں اور صیہونی حکومت کے مخالفین نے برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دوسری بار مظاہرہ کیا ہے۔ یہ مظاہرہ ایسی حالت میں کیا گيا ہے کہ جب برطانوی وزیراعظم رِشی سُنَک نے جمعرات کے دن غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ سے ملاقات میں غزہ پٹی میں عام شہریوں خصوصا خواتین اور بچوں پر غاصب …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں جنگ بندی کے لئے روسی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، چین

بیجنگ:مغربی ایشیا کے لئے چینی حکومت کے نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں چین روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے چینی حکومت کے نمائندہ برائے مغربی ایشیا ژای جون نے کہا ہے کہ بیجنگ فلسطین میں جاری جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کے لئے روس …

مزید پڑھیں »