بدھ , 22 مئی 2019

متفرق

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کے رکن ملکوں کے درمیان تعمیری تعاون اور مشارکت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرار داد جمع کرائی ہے جس میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیوں کے رکن ملکوں کے درمیان تعمیری تعاون …

مزید پڑھیں »

ایران عنقریب امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہو گا:ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عنقریب امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہو گا۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کے حوالے سے ان کی انتظامیہ میں شدید اختلاف رائے پایا جاتا ہے تاہم کہا کہ کوئی …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں نہ صرف اشتعال انگیزی ہے بلکہ اس سے یورپی ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں ۔آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلین نے دورہ روس کے موقع پرروس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

ایران کا ایٹمی پروگرام شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے، روسی صدر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو دنیا کی شفاف ترین ایٹمی سرگرمیاں قرار دیا ہے۔ صدر پوتن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بذات خود آئی اے ای اے کے سربراہ سے ایران کے بارے میں بات کی ہے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ ایران ایٹمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلام (ص) کی شریکہ حیات کی وفات کا غم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔اسی مناسبت سےدنیا بھر میںخصوصاً اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان، بحرین، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور مختلف دیگر ممالک میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ایران میں مقدس شہروں مشہد اور قم سمیت مختلف علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔ ام …

مزید پڑھیں »

آسٹریا : پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا کے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پارلیمان کے منظور کردہ نئے قانون کے مطابق پرائمری اسکولوں میں ایسے تمام مذہبی اور نظریاتی لباس پہننے پر پابندی ہوگی، جن سے سر مکمل یا جزوی طور پر ڈھانپا جاتا ہے تاہم یہودیوں کے کپہ کو اس سے استشنیٰ حاصل ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب ائیر ڈیفنس یونٹس تعینات کرنے کا فیصلہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنے تمام ائیر ڈیفنس یونٹوں کو پاکستان کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر تعینات کرنے کافیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ روزبھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی صدارت میں فوجی افسران کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں بعض جرنیلوں کا کہنا تھا 27 فروری کو پاکستانی طیاروں کے مقبوضہ کشمیر میں گھس کر …

مزید پڑھیں »

ایتھنز: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطینی مظاہرین کا احتجاج، پرچم نذرآتش

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مظاہرین نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈا نذرآتش کیا اور فلسطین کی آزادی کیلئے خوب نعرے بازی کی۔فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف دنیا کے کئی مقامات پر احتجاج ہوا۔ فلسطینی نوجوانوں نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں »

ایران سے کشیدگی: امریکہ نے عراق میں موجود ملازمین کو وطن واپس بلا لیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران سے کشیدگی بڑھنے پر امریکہ نے عراق میں موجود اپنے سرکاری ملازمین کو وطن واپس بلا لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سفارت خانے اور اربیل میں واقع امریکی قونصل خانے میں معمول کی ویزا خدمات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔ دوسری طرف امریکہ نے اپنے …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا مسلمانوں سے متعلق اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کودرپیش مسائل سے پردہ اٹھادیا۔ اخبارکے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے مسلمانوں کو کاروباراورعبادت کرنے کے حق سے محروم کرنے کے بعد جینے …

مزید پڑھیں »