جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں: روس

ماسکو:روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔روس میں کورسک علاقے کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے پر اپنے تازہ حملے میں یوکرین نے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں ۔ انھوں نے بتایا کہ یوکرین کے حملے میں ایک عام شہری …

مزید پڑھیں »

فرانس نے نائیجیر سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا

پیرس:پیرس وعدے کے مطابق افریقی ملک نائجیر سے بروقت فوجیوں کا انخلاء مکمل کرے گا فرانس نے مستقبل قریب میں افریقی ملک نائیجیر سے اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دارالحکومت نیامی سے سفیر کی واپسی کے بعد فرانس کی فوجی اعلی کمانڈ نے کہا کہ نائجیر کی حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے مطابق فرنچ فورسز …

مزید پڑھیں »

خارکیف پر روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

کیف: یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں سپر مارکیٹ پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو (Ihor Klymenko) کا کہنا …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی

واشنگٹن:امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔نیٹو کی فوجی کمیٹی کے سربراہ راب باؤر نے یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹرز کی سعودی عرب کو سیکیورٹی ضمانت کی مخالفت

واشنگٹن:امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرز نے بائیڈن حکومت کی جانب سے سعودی عرب کو دی جانے والی کسی بھی قسم کی حفاظتی ضمانت یا جوہری امداد کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سعودی عرب کو امریکی حکومت کی جانب سے جوہری میدان میں کسی بھی قسم کی حفاظتی ضمانت یا مدد فراہم کرنے کے بارے میں ایک خط …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر خدشات، بائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن :اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات قائم کرنے کے ممکنہ معاہدے پر 20 امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے جہاں حمایت کا اظہار کیا وہیں سعودی عرب کو اس کی سلامتی سے متعلق کسی قسم کی کوئی ضمانت دینے یا جوہری تعاون دینے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کو لکھے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور: آج پانچ اکتوبر ہے، وہ دن جسے پوری دنیا میں ٹیچرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، اُنہیں سلام پیش کیا جاتا ہے جو قوم کے نونہالوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرتے ہیں۔جب کوئی اُستاد محترم کسی طالبعلم کو الف سے اللہ اور ب سے بسم اللہ لکھنا اور پڑھنا سکھاتے ہیں تو اُن کے شاگرد کی تعلیم …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا افغانیوں کی بےدخلی کا فیصلہ، طالبان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ ہم پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پالیسی پر نظر ثانی کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کا یہ ردعمل نگراں حکومت کی جانب سے پاکستان کے افغان شہریوں …

مزید پڑھیں »

دوبارہ منتخب ہوئےتو فلسطین کو تسلیم کریں گے، نیل بیلنٹائن

ویلنگٹن: لیبر پارٹی رہنماء نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی قبضے کے جرائم کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔عالمی ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکمران لیبر پارٹی کیجانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر وہ 14 اکتوبر 2023 کے انتخابات میں دوبارہ منتخب ہو جاتی ہے تو ریاست فلسطین کو تسلیم کر لے گی۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ اچھے روابط ہیں:روسی صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ان کے روابط بہت اچھے ہیں ۔ارنا نے اسپوتنک نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سوچی میں روس کے بہترین ٹیچروں کے فائنل مقابلے میں جیتنے والوں سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے ایران کے ساتھ بہت اچھے …

مزید پڑھیں »