ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔ ’فائیو آئیز‘ …

مزید پڑھیں »

بیجنگ ہمیشہ دمشق کے ساتھ کھڑا رہے گا:چینی صدر کی بشارالاسد سے گفتگو

بیجنگ:شام کے صدر بشار الاسد، جو کل پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر چین پہنچے تھے، نے آج ہانگژو میں اپنے چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) کے مطابق اس ملاقات میں دونوں فریقین نے شام کی صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

یوکرائن کو امداد کی فراہمی، امریکی سینیٹرز کی مخالفت

واشنگٹن:29 افراد پر مشتمل گروہ نے وائٹ ہاؤس کو خط کے ذریعے یوکرائن کو دی جانے والی 24 ارب ڈالر امداد کی مخالفت کردی ہے۔ امریکی سینیٹرز کے 29 رکن گروہ نے وائٹ ہاؤس کو خط کے ذریعے یوکرائن کو دی جانے والی امریکی امداد کی مخالفت کردی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سینیٹرز نے 24 ارب ڈالر کی خطیر رقم …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کے اسکولوں میں ’’ہم جنس پرستی‘‘ پڑھانے پر ہزاروں افراد کا احتجاج

ایڈمونٹن: کینیڈا کے اسکولوں میں جنسی رجحان اور صنفی شناخت کے تحت آنے والے موضوعات مثلاً ’’ہم جنس پرست‘‘ سے متعلق نصاب پڑھانے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا۔عالمی میڈیا کے مطابق ریلیوں کا اہتمام ’’ون ملین مارچ فار چلڈرن‘‘ نے کیا جس نے اپنی ویب سائٹ میں بتایا کہ ’’ہم جنسی و صنفی شناخت پر مشتمل نصاب، صنفی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو لگام دے، یورپی یونین

لندن: یورپی یونین نے کہا ہے کہ صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔گذشتہ روز یورپی یونین کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حالیہ ہونے والے مسلح حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتےہوئے اسرائیلی قابض حکام سے شدت پسندصیہونی آباد کاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں: گوتیرس

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں۔ معاملے کا پرامن حل نکالنا ہو گا۔نیویارک میں منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے آغاز پر افتتاحی تقریر کرتے ہوئے گوتریس نے کہا کہ دنیا بھر میں گورننس بدترین ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں »

ہم کسی بھی مذہب کی توہین کی شدید مذمت کرتے ہیں:روسی آرچ بشپ

ماسکو: روس کے آرچ بشپ پیٹریارک کریل نے کہا: روسی آرتھوڈوکس چرچ مذاہب اور مذہبی شعائر کی کسی بھی نیت کے ساتھ کی جانے والی بے حرمتی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔روس کے آرچ بشپ پیٹریارک کریل نے آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن اور کونسل فار پالیسی اینڈ کوآرڈینیشن آف ریلیجیئس ڈائیلاگ کے سربراہ کے خط کے جواب …

مزید پڑھیں »

میرے پاس کوئی ايگزکٹیو پاور نہیں :جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ گوترش کا اعتراف

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس کوئی ایگزیکٹو پاور نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے پاس کوئی طاقت ہے اور …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا جو مختلف اقسام کے حملہ آور، جاسوسی اور ہوائی نگرانی کرنے والے ڈرون طیارے تیار کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں امریکہ کے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کے پوشیدہ اہداف

نیویارک:سعودی ذرائع نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکہ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔سعودی ذرائع نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات اور اس کے اہم نکات کے بارے میں بتایا ہے۔ اس ملاقات …

مزید پڑھیں »