ہفتہ , 20 جولائی 2019

متفرق

گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہولناک تصادم، 60 افراد ہلاک

اکرا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہول ناک تصادم کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت سے 250 میل دور کیٹامپو کے علاقے میں مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 60 افراد …

مزید پڑھیں »

حملہ آور ساری عمر تنہا جیل میں سڑے گا، نائب وزیراعظم نیوزی لینڈ کا او آئی سی میں خطاب

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)او آئی سی کے اجلاس میں مسلم ممالک اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دہشت گردی کی مذمت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی درخواست پر آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس استنبول میں ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب کا آغاز السلام …

مزید پڑھیں »

ملالہ کا جی20 سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے جاپان سمیت جی20 ممالک سے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی، جاپان میں منعقدہ جی20 سربراہی اجلاس کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ملالہ یوسف زئی نے جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے کو ‘مستقبل …

مزید پڑھیں »

امریکہ جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاسکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں فضائی کارروائی میں بڑی تعداد میں عام لوگوں کی ہلاکت پر امریکہ کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ انسانی حقوق کے گروپ کا کہنا تھا کہ اس نے صومالیہ میں امریکہ کی صرف 5 فضائی حملوں کی تحقیقات کی ہے جس میں یہ سامنے آیا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈمیں مسلم خواتین سے اظہار یکجہتی، ’نیشنل سکارف ڈے‘ کی مہم شروع

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مقامی افراد ’نیشنل سکارف ڈے‘ کی مہم چلا رہے ہیں اور لوگوں پر زور دے رہے ہیں کہ مسلمان خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے حجا ب پہنیں۔نیوزی لینڈ کے نیوز سائٹ سٹف ڈاٹ کو کے مطابق ’ہیڈ سکارف ہارمنی مومنٹ‘ کے نام سے گروپ کا کہنا ہے کہ سکارف ڈے منانے کا مقصد …

مزید پڑھیں »

انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے بعد بھرپور حمایت کرتے ہوئے پندرہ سو خودکار ہتھیار واپس کرنے کیلئے پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ …

مزید پڑھیں »

سانحہ کرائسٹ چرچ : او آئی سی ہنگامی اجلاس ترکی میں آج ہوگا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامو فوبیا کے خلاف آج او آئی سی کا ہنگامی اجلا س استنبول میں ہو رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہوں گے۔ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج سے شروع ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی ایران، ترکی اور نیوزی لینڈ کے وزرائے …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کا کڑا وقت شروع، اشتہارات ملنا بند

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ پر کڑا وقت شروع ہوگیا ،دنیا کی بہت سی کمپنیوں نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر مائیکرو سوفٹ کو اشتہارات دینا بند کردیئے ہیں۔ گزشتہ روز سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا گیا تھا۔امریکی ایوان کی ہوم …

مزید پڑھیں »

کرتار پورراہداری،بھارت نے بھی تعمیر شروع کردی

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتارپو راہداری منصوبہ پر بھارت میں تعمیر ہونے والے ٹرمینل کی تھری ڈی فوٹیج سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ لینڈ پورٹس اتھارٹی آف انڈیا کرتارپور راہداری ٹرمینل کی تعمیر کروا رہا ہے، راہداری ٹرمینل ڈیرہ بابا گورونانک ضلع گورداس پور میں تعمیر کیا جائے گا . گوردوارہ بابا گورونانک درشن پوائنٹ ٹرمینل انڈیا سے چار کلو میٹر فاصلہ پر …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا پاکستانی قیادت سےجلد ملاقات کا عندیہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ صورتحال کے حوالے سے صحافی کے پوچھے گئے …

مزید پڑھیں »