ہفتہ , 24 اگست 2019

متفرق

ایتھنز: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطینی مظاہرین کا احتجاج، پرچم نذرآتش

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مظاہرین نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈا نذرآتش کیا اور فلسطین کی آزادی کیلئے خوب نعرے بازی کی۔فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف دنیا کے کئی مقامات پر احتجاج ہوا۔ فلسطینی نوجوانوں نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں »

ایران سے کشیدگی: امریکہ نے عراق میں موجود ملازمین کو وطن واپس بلا لیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران سے کشیدگی بڑھنے پر امریکہ نے عراق میں موجود اپنے سرکاری ملازمین کو وطن واپس بلا لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سفارت خانے اور اربیل میں واقع امریکی قونصل خانے میں معمول کی ویزا خدمات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔ دوسری طرف امریکہ نے اپنے …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا مسلمانوں سے متعلق اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے نام نہاد سیکولربھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کودرپیش مسائل سے پردہ اٹھادیا۔ اخبارکے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے مسلمانوں کو کاروباراورعبادت کرنے کے حق سے محروم کرنے کے بعد جینے …

مزید پڑھیں »

امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن تہران پرمسلسل دباؤ ڈالتے رہیں گے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سریگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’ہم بنیادی طور پر ایران کے ساتھ جنگ کے خواہش …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کا اجلاس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کا برسلز میں ایک اجلاس تشکیل پایا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیر کے روز برسلز میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا ایران اور ایٹمی معاہدے اور بدھ …

مزید پڑھیں »

طرابلس کی جھڑپیں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ نے خلیفہ حفتر کی فوج کے طرابلس پر حملے کو عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ بریسلز میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے جاری کردہ بیان میں لیبیا کی جھڑپوں میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے یورپ میں ہلچل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا یورپی یونین کے وزرائے خارجہ پیر کے روز برسلز میں جمع ہوئے تاکہ اس معاہدے میں ایران کے باقی رکھنے کے لئے ممکنہ اقدامات اور طریقہ کار کا جائزہ لے سکیں۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی اپنے دورہ روس کا پروگرام تبدیل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سربراہ کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس نے نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ کیا اور نفرت انگیز بیانات کی بڑھتی ہوئی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی منصوبہ تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا۔برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز ‘ کی رپورٹ کے مطابق انتونیو گیوتیرس نے رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کو جاری رکھنے کی راہوں کا جائزہ لینے پر زور دیتی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ اپنے دورہ روس کا پروگرام تبدیل کرکے ایران کے بارے میں برسلز میں یورپی حکام کے اجلاس میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »