اتوار , 17 نومبر 2019

متفرق

ٹرمپ کی ریاض کے بارے میں متضاد اور دوگانہ پالیسی/خاشقجی کے قتل کے ساتھ بازی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی سالگرہ قریب پہنچ رہی ہے، اس موقع پرامریکہ خود کوخاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا حامی بنا کر پیش کررہا ہے، جبکہ امریکہ کی سعودی عرب کے بارے میں متضاد اور دوگانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ سال 2 اکتوبر کو ترکی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی سیاست غلط جبکہ ایرانی بہت عقلمند کھلاڑی ہیں، یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کی سیکرٹری سیاست خارجہ کی مشیر نے خلیج اومان میں 2 بحری جہازوں پر حملے میں ایرانی ہاتھ کے ملوث ہونے پر مبنی امریکی دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی پر بھی الزام عائد کرنے سے پہلے ہمیں چاہئے کہ اپنے دعوے پر ٹھوس ثبوت مہیا کریں۔ یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی دعوی بے بنیاد ہے،جرمنی اور کویت

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے اس فلمی دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں خلیج عمان میں تیل بردار کشتیوں کے قریب ایرانی گارڈ کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ کویت نے بھی ایران کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شواہد …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ: احتجاج کے بعد ملزمان کی حوالگی کا متنازع قانون معطل

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانک کانگ میں ملزمان کی چین کو حوالگی سے متعلق پیش ہونے والے متنازع قانون کو کئی روز کے عوامی احتجاج کے بعد چیف ایگزیکٹو نے معطل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو لام کیری نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ وہ اس قانون کو غیر …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں: شنگھائی تعاون تنظیم کا اعلامیہ

بشکیک (مانیٹرنگ ڈیسک)بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔کرغزستان میں ہونے والے ایس سی او سمٹ2019ءکے اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف کوششوں میں عالمی تعاون کو مضبوط کرے۔اعلامیے …

مزید پڑھیں »

بحیرہ عمان : آئل ٹینکروں پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے بحیرہ عمان میں دوآئل ٹینکروں پر حملوں کے حقائق جاننے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سچ جاننا اہم ہے جس کا آزادانہ ادارے کی تحقیقات کے ذریعے پتہ لگایا جاسکتا جو …

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت نے قطر کےخلاف فوری اقدامات کی درخواست مسترد کردی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی ریاستوں کے درمیان تنازعات حل کرنے والی عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی عرب ممالک میں مبینہ طور پر تفرقہ پیدا کرنے کے تنازع پر قطر کے خلاف فوری اقدامات کرنے کی درخواست مسترد کردی۔عالمی عدالت کے ججز نے 1-15 ووٹ کے ساتھ یو اے ای کی …

مزید پڑھیں »

حالات جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے دوستانہ تعلقات کا سلسلہ مضبوط رہے گا؛چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔ چینی صدر نے کہا کہ ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور مشرق وسطی میں رونما ہونے والے ہر مسئلہ کو ایران کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے آئل ٹینکرز حملوں کا الزام تہران پر دھر دیا، ایران کی سخت مذمت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج عمان میں آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی، امریکی وزیر خارجہ نے حملوں کا الزام تہران پر لگا دیا، ایران نے پومپیو کا بیان مسترد کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب خلیج عمان میں دو آئل ٹینکرز پر حملے، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹینکروں پر بلا اشتعال حملوں کا …

مزید پڑھیں »

دنیا کے پرامن ممالک میں آئس لینڈ کا پہلا نمبر، پاکستان بھی شامل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارے نے دنیا کے پرامن ممالک کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق آئس لینڈ اپنی اول جگہ بنانے میں ایک بار پھر کامیاب رہا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے (گوبل پیس انڈیکس) نے سال 2019 کے دنیا کے پرامن ممالک کی فہرست جاری کی جس میں آئس لینڈ پہلے ، نیوزی لینڈ دوسرے، پرتگال، آسٹریا اور ڈنمارک …

مزید پڑھیں »