منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

طالبان کا القاعدہ کیساتھ تعلق امریکا سے زیادہ مضبوط ہے: سابق امریکی کمانڈر

واشنگٹن: سابق امریکی کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا ہے کہ طالبان کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں البتہ امریکا کے ساتھ طالبان کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، طالبان کا القاعدہ سے رشتہ امریکا کے ساتھ کسی بھی تعلق سے زیادہ مضبوط ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر جنرل فرانک …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس؛ مودی کو کانگریس رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی:جی 20 اجلاس کے منعقد ہونے کے چند گھنٹوں بعد کانگریس رہنماؤں نے ہفتے کے روز اتفاق رائے سے تفصیلی طور پر مسودہ جاری کیا۔ مسودے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کانگریس رہنما مسٹر رامیش نے کہا کہ مودی سرکار نفرت انگیز تقاریر، ٹارگٹ کلنگ اور مقدس مقامات پر حملوں پر خاموش رہی۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکی نظرانداز؛ شمالی کوریائی رہنما ہتھیاروں کی ڈیل کیلیے روس پہنچ گئے

شمالی کوریائی رہنما امریکا کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اپنے اہم دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں ولادی ووسٹوک میں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔ شمالی کوریا اور …

مزید پڑھیں »

امریکا میں اسرائیل کی حامی تنظیم AIPAC کے بائیکاٹ کی مہم

واشنگٹن:پیر کو فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والی تنظیموں نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابض اسرائیل کے حامی سیاسی پریشر گروپ AIPAC کا بائیکاٹ کرنا ہے۔اس مہم نے، فلسطینی-امریکی اداروں کے نیٹ ورک کے تعاون سے یہودی برادری کو طاقت اور عزم کے ساتھ AIPAC لابی کا بائیکاٹ کرنے کی …

مزید پڑھیں »

مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا

رباط:مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔ مراکش کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے الحوز علاقے میں ملبے کے نیچے سے لاشوں یا زندہ افراد کو نکالنے کے کام میں مدد دینے کے لیے فرانس کی تمام درخواستوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی:مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی

مراکش:ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔ عالمی ذرائع ابلاع کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر پڑوسی ممالک پر اس طرح کے تباہ کن زلزلوں کے آنے کا امکان مسترد کیا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

زلزلہ زدگان کے لئے صہیونی امداد کی کوئی ضرورت نہیں، مراکش

مراکش:وزارت خارجہ نے زلزلہ سے متاثرین کے لئے اسرائیل سے مدد کی درخواست کو مسترد کردیا۔ صہیونی چینل 7 نے کہا ہے کہ مراکش نے حالیہ زلزلے میں متاثر ہونے والوں کے لئے اسرائیل سے کسی قسم کی مدد لینے کا امکان مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے امدادی ٹیموں کو مراکش میں زلزلہ زدگان …

مزید پڑھیں »

میانمار بھی ڈالر کو حذف کرنے کے لئے کوشاں، وزیر اقتصادیات کا اعلان

ینگون:میانمار روس کو تیل کی مصنوعات کی ادائیگی کے لیے یوآن کا استعمال کرتا ہے۔میانمار اپنے زرمبادلہ کے ایک حصے میں ڈالر کو ترک کرنے کا خواہاں ہے اور اسی وجہ سے میانمار کے سرمایہ کاری اور خارجہ اقتصادی تعلقات کے وزیر "کان زاؤ” نے کہا ہے کہ میانمر روسی تیل کی مصنوعات کی ادائیگی چینی یوآن میں کرتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں سمندری طوفان نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لیں، لیبیائی حکام

طرابلس:لیبیا کے ذرائع نے ڈینیل سمندری طوفان کے بعد درنہ شہر کی سنگین صورتحال کی اطلاع دیتے ہوئے متاثرین کے تازہ ترین اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا۔ لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیے گئے وزیر اعظم اسامہ حماد نے آج پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ درنہ شہر میں سمندری طوفان …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں متوسط طبقہ 42 سے گھٹ کر 33 فیصد رہ گیا، اقوام متحدہ

کراچی: اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہے پاکستان میں متوسط طبقہ 42 فیصد سے گھٹ کر 33 فیصد رہ گیا۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے معاشی بدحالی کے سبب متوسط طبقے میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔یہ طبقہ اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے جیتا ہے جبکہ اشرافیہ معاشرے پر تسلط …

مزید پڑھیں »