ہفتہ , 14 دسمبر 2019

متفرق

روس سے ایس ۔ 400 میزائل کی خریداری کا معاملہ؛ ترکی کو امریکی کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ روسی ایس -400 سطح سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کی خریداری کو حتمی شکل دیتا ہے تو اسے اس کے بہت سخت اور سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مورگن آرٹگز نے ایک بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودیہ امریکی بموں کے ذریعہ نہتے یمنی عربوں کا قتل عام کررہا ہے:امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ایک سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں …

مزید پڑھیں »

چین نے پہلا اوورہالڈ جے ایف 17 تھنڈر پاکستان کے حوالے کر دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پہلا اوورہالڈ جے ایف 17 تھنڈرجنگی طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا۔چین کے سرکاری روزنامے گلوبل ٹائم نے چائنہ ایوی ایشن نیوز کے حوالے سے شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا کہ جے ایف تھنڈر17 جنگی طیارے کی اوورہالنگ اور ری اسمبلنگ چینی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی آئی سی) نے کی ہے جبکہ طیارے …

مزید پڑھیں »

بیشتر ممالک مطمئن ہیں کہ ایٹمی معاہدے پر ایران مکمل طور پر کاربند ہے، روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کی صورت حال واضح اور اس سلسلے میں فریقین کے مواقف سننے کے لئے ایٹمی معاہدے سے عمل درآمد سے متعلق کمیشن کا اجلاس جلد سے جلد تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے تاس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کے ارکان لیبیا کےبارے میں اتفاق رائے پیدا کریں، سیکریٹری جنرل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان سے اتفاق رائے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔ منگل کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے ارکان کو لیبیا کی جھڑپوں میں ملوث تمام فریقوں کو …

مزید پڑھیں »

روس، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کا ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے سہ فریقی ٹیلی فونک کانفرنس میں ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے اور ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ماسکو میں کریملن ہاؤس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین، جرمن چانسلر انگلا مرکل اور فرانس کے صدر امانوئیل …

مزید پڑھیں »

حالات کو معمول پر لائیں،امریکا، ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے امریکا، ایران کشیدگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں …

مزید پڑھیں »

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن پاکستان، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے کل رات سے ہی سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں محافل مقاصدہ اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں، جنگ میں کبھی پہل نہیں کریںگے؛ڈیگمار فن بن اشٹائن

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں کبھی پہل نہیں کرےگا۔ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف …

مزید پڑھیں »

یوکرائن : نو منتخب صدر نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کر دی

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودومیر زیلینسکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اپنے پہلے حکم نامے میں پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے تاکہ نئے منتخب لوگوں کو ملک کی خدمت کرنے کا موقع ملے۔نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اپنی تقریر میں مشرقی حصے میں جنگی حالات ختم کرنے کے عزم کا …

مزید پڑھیں »