ہفتہ , 11 جولائی 2020

متفرق

ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں، جنگ میں کبھی پہل نہیں کریںگے؛ڈیگمار فن بن اشٹائن

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں کبھی پہل نہیں کرےگا۔ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف …

مزید پڑھیں »

یوکرائن : نو منتخب صدر نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کر دی

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودومیر زیلینسکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اپنے پہلے حکم نامے میں پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے تاکہ نئے منتخب لوگوں کو ملک کی خدمت کرنے کا موقع ملے۔نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اپنی تقریر میں مشرقی حصے میں جنگی حالات ختم کرنے کے عزم کا …

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے میں سنجیدہ ہے : راجناتھ سنگھ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جب تک عسکریت پسندوں کے ڈھانچے کو نہ ختم کیا جائے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ریاست میں اگرچہ حالات معمول آ رہے ہیں تاہم پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش اور پاکستان میں سفارتی تعلقات کشیدہ ، ویزوں کا اجراء معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق بنگلا دیش ہائی کمیشن نے تمام کیٹگریوں کے لئے پاکستانیوں کے لئے ویزے بند کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بنگلا دیش نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بنگلا دیش ہائی کمیشن …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد وں کے اقدامات وسطی ایشیا کے ملکوں کے لئے خطرہ ، تاجیک صدر

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمانف نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش وسطی ایشیا کے ملکوں میں پیر جمانے اور بدامنی پھیلانے کے لئے اپنے عناصر کو افغانستان منتقل کر رہا ہے۔تاجیکستان کے صدر امام علی رحمانف نے دارلحکومت دوشنبہ میں دہشت گردی کے خلاف علاقائی اور عالمی مہم کے زیرعنواں کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

تاجکستان : قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم، 32 افراد ہلاک

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی جیل میں قیدیوں کے درمیان فسادات کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں تیز دھار آلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں ہونے والے فسادات میں تین جیلرز اور 5 دیگر قیدیوں سمیت …

مزید پڑھیں »

ایران امریکا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کرے، امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی سفات خانے کے قریب ہونے والے میزائل حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کریں یا پھر اپنے ‘خاتمے’ کے لیے تیار ہوجائیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘اگر ایران …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے کے لئے جرمنی اور یورپی ممالک کردار ادا کریں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن پارلیمنٹ کے اقتصادی تعاون اور فروغ کمیشن کے سربراہ اور جوہری سلامتی کمیشن کے رکن نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور یورپی یونین کو ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے کردار ادا کرنا چاہیے۔جرمن پارلیمنٹ کے اقتصادی تعاون اور فروغ کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کشیدگی:میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے عزائم سے متعلق بہت جھوٹ بولا جارہا ہے جس سے خود ایران بھی شش و پنج میں مبتلا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے تنازع میں میڈیا کو جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکی انتظامیہ کے عزائم کے بارے …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکیوں پرحملوں کی ذمہ داری حزب اللہ کو سونپ دی، امریکی عہدیدار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عہدیدار مائیکل ماکول نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اپنے وفادار گروپوں کو استعمال کر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کے رکن اور ری پبلیکن رہ نما مائیکل ماکول نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں اور …

مزید پڑھیں »