جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

کانگو: شدت پسندوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برازاویلے: کانگو میں شدت پسندوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں آپریٹوفار دی ڈیویلپمنٹ آف کانگو ملیشیا گروپ کے شدت پسندوں نے نہتے لوگوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں حجاب نہ کرنے پر استاد نے 14 طالبات کے بال کاٹ دیئے

جکارتا: انڈونیشیا کے ایک اسکول میں ٹیچر نے حجاب درست طریقے سے نہ لینے پر بطور سزا 14 طالبات کے بال کاٹ دیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جاوا کے ایک قصبے کے اسکول میں حجاب سے باہر بال نظر آنے پر استاد نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے باہر نکلے ہوئے بال کاٹ دیئے۔ ان طالبات …

مزید پڑھیں »

لیبیا، وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے خفیہ ملاقات پر عوام مشتعل، اسرائیلی پرچم نذر آتش

طرابلس:گذشتہ ہفتے اٹلی میں لیبیا کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات کی خبر افشا ہونے پر مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کئے اور صہیونی پرچم کو نذر آتش کیا۔ المیادین نے خبر دی ہے کہ صہیونی وزارت خارجہ نے گذشتہ ہفتے اٹلی میں صہیونی وزیر خارجہ ایلی کوہن اور لیبیا کے وزیر خارجہ نجلا منقوش کے درمیان …

مزید پڑھیں »

نائیجر کی فوجی کونسل نے فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی کاٹ دی۔ بین الاقوامی ذرائع

نائجر:نائیجر کی حکمران فوجی کونسل نے نیامی میں فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی منقطع کر دی اور خبردار کیا کہ جو بھی فرانسیسیوں کو سامان اور خوراک فراہم کرتا ہے وہ نائیجر کی آزاد قوم کا دشمن ہے۔ نائیجر کی حکمران نئی فوجی کونسل نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دینے کے …

مزید پڑھیں »

برکس کے رہنما مغربی ممالک کے برعکس حقیقی مسائل سے نمٹتے ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روسی وزیر خارجہ نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: "برکس” کے رہنما حقیقی مسائل سے نمٹ رہے ہیں لیکن مغربی لوگ اپنی زبانیں ہلاتے ہیں۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے آج اپنے انٹرویو میں کہا کہ برکس رہنما اپنے مغربی ہم منصبوں کے برعکس حقیقی مسائل سے نمٹتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام Rossiya-1 …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت مخالف جذبات نے اپنا اثر دکھایا، لیبیا کی وزیر خارجہ معطل

طرابلس:صہیونی ہم منصب سے اٹلی میں خفیہ ملاقات کے بعد عوامی غم و غصّے کے پیش نظر وزیر اعظم نے نجلا منقوش کو عہدے سے برطرف کرکے جوانوں کے امور کے وزیر کو وزارت خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔اٹلی کے شہر روم میں صہیونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کی روداد سامنے آنے کے بعد لیبیا کے وزیر …

مزید پڑھیں »

اتحادی ممالک ستمبر میں فوجی امداد کے نئے پیکجز کا اعلان کرینگے : یوکرینی صدر

کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ اتحادی ممالک ستمبر میں فوجی امداد کے نئے پیکجز کا اعلان کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیراعظم زیلنسکی نے گزشتہ روز اپنے ٹیلی گرام چینل پر لکھا کہ ہم نے پہلے ہی یوکرین کے لیے ایک نتیجہ خیز ستمبر کی تیاری شروع کر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ معطل

طرابلس: لیبیا کی وزیرخارجہ نجلا منقوش کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے انکشاف کے بعد وزیرخارجہ نجلا منقوش کو معطل کردیا ہے اور صدارتی کونسل نے وزیرخارجہ سے ملاقات پر وضاحت طلب کی ہے۔ لیبیا کی وزیرخارجہ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی …

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

پیرس: فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرتعلیم نے سرکاری اسکولوں میں عبایا، ڈھیلا ڈھالا لباس اور پوری آستینوں والے کپڑے پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی وزیرتعلیم گیبریل اطال نے مقامی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ عبایا پر پابندی لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جب …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں قرآن کو جلانے کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے

بنکاک:ہالینڈ کے مسلمانوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا۔ ہالینڈ کے مختلف شہروں میں بسنے والے مسلمانوں نے ہفتے کے روز ہیگ شہر میں اسلامی تنظیموں کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ یورپ میں اسلام فوبیا کے خلاف کیا گیا جس کی مثال قرآن مجید کی بے حرمتی ہے۔ مظاہرین نے قرآن پاک کے نسخے …

مزید پڑھیں »