جمعرات , 5 دسمبر 2019

متفرق

ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کا اجلاس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کا برسلز میں ایک اجلاس تشکیل پایا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیر کے روز برسلز میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا ایران اور ایٹمی معاہدے اور بدھ …

مزید پڑھیں »

طرابلس کی جھڑپیں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ نے خلیفہ حفتر کی فوج کے طرابلس پر حملے کو عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ بریسلز میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے جاری کردہ بیان میں لیبیا کی جھڑپوں میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے یورپ میں ہلچل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا یورپی یونین کے وزرائے خارجہ پیر کے روز برسلز میں جمع ہوئے تاکہ اس معاہدے میں ایران کے باقی رکھنے کے لئے ممکنہ اقدامات اور طریقہ کار کا جائزہ لے سکیں۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی اپنے دورہ روس کا پروگرام تبدیل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سربراہ کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس نے نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ کیا اور نفرت انگیز بیانات کی بڑھتی ہوئی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی منصوبہ تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا۔برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز ‘ کی رپورٹ کے مطابق انتونیو گیوتیرس نے رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کو جاری رکھنے کی راہوں کا جائزہ لینے پر زور دیتی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ اپنے دورہ روس کا پروگرام تبدیل کرکے ایران کے بارے میں برسلز میں یورپی حکام کے اجلاس میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

چین جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے کا خواب دیکھ رہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ چین یہ خواب دیکھ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں جو بائیڈن امریکا کے صدر بن جائیں گے۔امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیج پر چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے معاملے کو ایک بار پھر اٹھاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ چین خواب …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا ایران سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہنے کا اصرار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے وزیر خارجہ نے برسلز میں کہا ہے کہ یورپی یونین نے ایران پر زوردیا ہے کہ وہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج نہ ہو۔ فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت جاری رہےگی اور ہم ایران سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھی معاہدے پر …

مزید پڑھیں »

’صدی کی ڈیل‘ منصوبے میں امریکہ کی واحد تشویش اسرائیلی سالمیت ہے: گرین بلاٹ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)جوناتھن گرین بلاٹ نے صہیونی ریاست کی سالمیت کو اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس منصوبے میں امریکہ کی تنہا تشویش اسرائیل کی سالمیت کا تحفظ ہے۔رونامہ قدس کے مطابق مشرق وسطیٰ امور میں وہائٹ ہاؤس کے خصوصی مندوب جوناتھن گرین بلاٹ نے اعلان کیا ہے کہ صدی کی ڈیل میں امریکہ کی …

مزید پڑھیں »

مراکش : اسرائیل سے میل جول بڑھانے کی کوششوں پر پارلیمنٹ کا انتباہ

مراکش (مانیٹرنگ ڈیسک)افریقا کے مسلمان ملک مراکش میں اسرائیلی کمپنیوں کی مشکوک سگرمیوں اور صہیونی ریاست کے ساتھ تال میل بڑھانے کی مذموم کوششوں پر ملک کی پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مراکش کے ایک پارلیمانی بلاک اور ایک غیر سرکاری تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل بعض کمپنیوں‌ کے ذریعے مراکش …

مزید پڑھیں »