جمعرات , 18 اپریل 2024

متفرق

"برکس” کا تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم

جوہانسبرگ:”برکس” گروپ جو کہ جنوبی افریقہ کے شہر "جوہانسبرگ” میں اپنے اجلاس کا آخری دن گزر رہا ہے، نے اپنے بیان میں JCPOA کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا۔ ایران اور سعودی عرب کی اس اقتصادی بلاک میں شمولیت جیسے اہم واقعات کے ساتھ ساتھ برکس …

مزید پڑھیں »

اراکین کی تعداد میں اضافے سے برکس کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے:صدر برازیل

برازیل:برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے کہا: ممبران میں اضافہ اور تنوع برکس کو نئے عالمی نظام میں کام کرنے کے لیے مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔دا سلوا نے جمعرات کو جنوبی افریقہ کے اقتصادی دارالحکومت جوہانسبرگ میں برکس رہنماؤں کے اجلاس میں مزید کہا: برکس گروپ امن اور کثیرالجہتی پر مبنی عالمی نظام کی تشکیل کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور نئے ارکان کے ساتھ برکس کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا:روس

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے برکس اجلاس کے موقع پر اعلان کیا کہ ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی شمولیت سے اس اقتصادی بلاک کی استعداد اور صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں امریکی بالادستی کے بارے میں کہا: "ہر کوئی …

مزید پڑھیں »

سیول میں جاپانی سفارت خانے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر 16 افراد کو گرفتار

سیول:16 جنوبی کوریائی شہریوں کو، جو تمام کے تمام طالب علم تھے، کو فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے فضلے کے پانی کو سمندر میں چھوڑنے کی مذمت کے لیے مظاہرے کے دوران سیول میں جاپانی سفارت خانے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس افسر کے حوالے نے بتایا ہے کہ طلباء کے ایک گروپ …

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ میں برکس سربراہی اجلاس کا حتمی اعلامیہ جاری

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے صدر نے جوہانسبرگ ڈیکلریشن کے حوالے سے برکس رہنماؤں کے حتمی اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برکس کے سربراہان نے 6 ممالک کی گروپ میں شمولیت پر اتفاق کیا ہے۔ مہر خبررساں ادارے کی خبر کے مطابق سیرل رامافوسا نے ایران سمیت 6 نئے ممالک کو مکمل رکنیت دینے کے لیے برکس رہنماؤں کے اعلامیہ …

مزید پڑھیں »

طالبان نے 100 افغان طالبات کو سکالر شپ کیلئے دبئی جانے سے روک دیا

کابل: طالبان انتظامیہ نے یونیورسٹی سکالر شپ کیلئے دبئی جانے والی 100 افغان طالبات کو روک لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان لڑکیوں کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک بزنس فورم نے سپانسر کیا تھا، بزنس گروپ نے 100 افغان لڑکیوں کیلئے امارات میں رہائش، یونیورسٹی کی تعلیم اور محفوظ نقل و حرکت کا انتظام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے تحفے میں ملی گھڑی کی فروخت، سابق برازیلین صدرکی گرفتارکا امکان

برازیلیا: سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنےکے الزام میں سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 2021 میں سعودی حکومت کی جانب سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو تحفے میں قیمتی گھڑی اورزیورات دئیے گئے تھے۔ تحفے میں ملی قیمتی گھڑی کو بولسونارو کے قریبی ساتھی نے امریکا …

مزید پڑھیں »

بھارتی طلبا کی جعل سازی عروج پر، امریکا نے 21 کو ڈی پورٹ کردیا

واشنگٹن: امریکا نے جعلی ویزوں پر آنے والے 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی طلبا سے متعلق کارروائیاں امریکی ریاستوں اٹلانٹا ، شکاگو اور سان فرانسسکو کے ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ امریکی امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کیے گئے بھارتی طلبا پر 5 سال کے لیے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈی …

مزید پڑھیں »

یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ کا دعویٰ

لندن:برطانوی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روس کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایٹمی حملہ کی صلاحیت رکھنے والے ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کے دوران ٹی یو 22 …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک کے رویے سے نالاں ممالک برکس میں شمولیت کے خواہاں

جو ہانسبرگ:جنوبی افریقی وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی نظام اور مغربی طاقتوں کے نامناسب رویے سے نالاں ہوکر ترقی پذیر ممالک برکس میں شمولیت چاہتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے وزیر برائے ترقیاتی امور نے برکس کی مقبولیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک برکس میں شمولیت کے ذریعے دوطرفہ تعاون اور شراکت چاہتے ہیں جس …

مزید پڑھیں »