ہفتہ , 20 اپریل 2024

متفرق

برکس کے نئے رکن ممالک کا آج اعلان ہوگا، تنظیم کا نام برقرار رہے گا

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کی میزبانی میں جوہانسبرگ میں جاری برکس کے اجلاس کے دوران میزبان ملک کے صدر آج جمعرات کو تنظیم کے نئے رکن ممالک کا اعلان کریں گے برکس تنظیم کے اجلاس میں موجودہ اراکین کے سربراہان مملکت کے درمیان مذاکرات مکمل ہونے کے بعد آج جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوزا نئے اراکین کے ناموں کا اعلان کریں …

مزید پڑھیں »

سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن بڑی بات ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے دونوں ممالک کے درمیان امن بڑی بات ہے۔ امریکی مشیر نے مزید کہا کہ سویلین جوہری …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ

سیئول:جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں "کوریا کے دوبارہ اتحاد اور امن” نامی گروپ کے اراکین نے سئول میں واقع صدر ہاؤس کے باہر مظاہرہ کر کے جزیرہ نمائے کوریا میں استحکام اور قیام …

مزید پڑھیں »

دنیا کا خطرناک ترین ائرپورٹ، جہاں صرف 24 پائلٹ لینڈ کرسکتے ہیں

پارو:پارو، بھوٹان دنیا کے خطرناک ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ایک پائلٹ کیلئے ویسے ہی معمول کی لینڈنگ اعصاب شکن ہوتی ہے، تو سوچیں اگر انہیں 5 ہزار میٹر کی اونچائی پر بنے چند میٹر لمبے رن وے پر اترنا پڑے تو کیا ہوگا۔ دنیا میں ایک ایسا رن وے بھی ہے جو اونچے پہاڑوں سے گھری ایک وادی …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک اور ہالینڈ سے یوکرین کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی پر روس برہم

کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کی محنت رنگ لے آئی اور بالآخر روس کے خلاف جنگ میں انھیں ایف-16 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی جس پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر زیلنسکی جنگ کے آغاز سے ہی یورپی ممالک سے روس کے خلاف محاذ میں …

مزید پڑھیں »

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست

نئی دہلی: آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔ 1989 میں بہار، 2002 میں گجرات …

مزید پڑھیں »

ایران ہمارا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے، روس کی بری فوج کے کمانڈر کا بیان

ماسکو: روس کی بری فوج کےکمانڈر اولیگ سالیوکوف نے اسلام جمہوریہ ایران کو اپنے ملک کا اسٹریٹیجک پارٹنر قرار دیا ہے۔ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگيڈیئر کیومرث حیدری کے ساتھ ملاقات میں روس کی بری فوج کے کمانڈر جنرل اولیگ سالیوکوف کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی کے اہم ممالک میں سے ایک ہے اور روس …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو جنگی طیارے فراہم کیا جانا انسانیت کیلئے خطرناک: رابرٹ ایف کینیڈی

واشنگٹن:ہالینڈ اور ڈینمارک نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے 2024 کے لئے نامزد صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونئیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ڈینمارک اور ہالینڈ کی جانب سے یوکرین کے لئے جنگی طیاروں کی فراہمی کو یوکرین اور پوری انسانیت کیلئے خطرناک قرار …

مزید پڑھیں »

ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

کوالالمپور:ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سفارتی تعلقات کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔شام تہران میں دو طرفہ بات چیت کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے دونوں ممالک نے مشترکہ اقتصادی کمیشن کو فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ مل کر بیرونی مداخلت کا مقابلہ کریں گے، چین

بیجنگ:چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کی خودمختاری، سیکورٹی اور دیگر مفادات کے تحفظ کے لئے حکمت عملی اختیار کریں گے۔چین کے وزیرخارجہ نے ایرانی ہم منصب عبداللہیان کے ساتھ ٹلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چین ایران کے ساتھ تعاون کرنے اور باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے پر …

مزید پڑھیں »