جمعرات , 25 اپریل 2024

متفرق

امریکہ خود ٹوٹ رہا ہے جبکہ بائیڈن یوکرائن کیلئے فکر مند ہے، سابق امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن:امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔ ریاست ٹیکساس سے امریکی کانگریس کے سابق نمائندے رون پال نے ریاست …

مزید پڑھیں »

نائجر: فوجی حکومت کا سابق صدر محمد بازوم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنےکا فیصلہ

نیامے: نائجر کی فوجی حکومت نے سابق صدر محمد بازوم اور ان کے ساتھیوں کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔فوجی حکومت کے ترجمان کرنل میجر امادو عبدرالرحمن نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے برطرف کئے گئے سابق صدر بازوم کے خلاف سنگین غداری اور ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں …

مزید پڑھیں »

پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین

بیجنگ: ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست کو چینی انجینئرز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس میں …

مزید پڑھیں »

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر: بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں نے گھروں پر سیاہ پرچم لگا دئیے۔ قابض بھارتی فورسز …

مزید پڑھیں »

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں گیس اسٹیشن پر آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کے نائب وزیر صحت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گیس اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔ آتشزدگی سے 66 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں کوزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے 10 افراد کی حالت نازک ہے۔ حکام …

مزید پڑھیں »

نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش جیل میں انتقال کرگئے

ڈھاکا: نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کرگئے۔مولانا دلاور حسین سعیدی کو جیل میں دل کا دورہ پڑا، ڈھاکا کے پی جی اسپتال منتقل کیا جہاں انتقال ہوگیا۔ قید میں المناک موت پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ مفسر، متعدد کتابوں کے مصنف …

مزید پڑھیں »

سویڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک بار پھر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق سے تعلق رکھنے 2 ملعون افراد 37 سالہ سلوان مومیکا اور 48 سالہ سلوان نجم نے نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں سوئیڈش شاہی محل کے سامنے مرکزی چوک پر قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے روضے سے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے شاہ چراغ (ع) کے روضے پر دوسری مرتبہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ اسٹیفن دوجاریک کا کہنا تھا کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا انتہائی گھناونا فعل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عبادت میں …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

لندن: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ پیٹر اسٹانو نے ٹویٹ کیا کہ "یورپی یونین شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر اتوار کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملہ دہشت گردوں کی …

مزید پڑھیں »

روس کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے شیراز میں شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ روس ایران کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون کو وسعت دے گا۔ رشین نیوز ایجنسی "Tass” کے مطابق، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ماسکو اس …

مزید پڑھیں »