اتوار , 15 دسمبر 2019

متفرق

یورپی ممالک نے نیتن یاھو کا وادی اردن سے متعلق منصوبہ مسترد کر دیا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ممالک اور عالم اسلام کی طرف سے فلسطین کی مقبوضہ وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے نیتن یاھو کے اعلان کی مذمت کے بعد یورپی ممالک نے بھی نیتن یاھو کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پانچ یورپی ملکوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن کو اسرائیل میں ضم …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط، پاک بھارت تنازع میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے نمایاں سینیٹرز اور اراکین کانگریس مسئلہ کشمیر اور پاکستان اور بھارت کے مابین دیگر تنازعوں کے حل کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تعمیری کردار ادا کرنے کامطالبہ کررہے ہیں۔صدر ٹرمپ کو ارسال کردہ خط میں سینیٹر کرس وین ہولین، ٹوڈ ینگ، بین کارڈین اور لنزے گراہم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تحفظات …

مزید پڑھیں »

شام کے مشرقی علاقہ کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کے نئے منصوبے کا راز فاش

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے مشرقی علاقہ کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کے نئے شوم منصوبہ کا راز فاش ہوا ہےجس سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں جلے ہوئے کارڈوں سے پھر استفادہ کررہے ہیں۔ شام میں سعودی عرب اور امریکہ نے نئی کوششوں کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلے میں ایک صوتی فائل …

مزید پڑھیں »

سوئٹزرلینڈ کا مودی کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھانے کا اعلان

بیرن(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر بھارت کی رسوائی کا سلسلہ جاری ہے ۔سوئٹزرلینڈ کے محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی صدر سے ملاقات میں مقبوضہ وادی کی صورتحال ایجنڈے میں شامل ہو گی ۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سوئس حکام نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے سفر سے …

مزید پڑھیں »

ایران کا جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں کا جواب: روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں پر جواب ہے۔روس کے ایوان زیریں ڈوما کے بین الاقوامی امور کمیٹی کے چیئرمین لئونید سلوتسکی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے کے وعدوں کی معطلی سے متعلق تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں کے جواب میں کیاہے. انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ، ایران …

مزید پڑھیں »

پیوٹن نے 9/11 سے دو دن قبل بش کو حملے کی اطلاع دی تھی:سابق عہدیدار سی آئی اے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جاسوس ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ایک سابق عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں سے صرف دو دن قبل ہی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کو فون کرکے ممکنہ حملے کی اطلاع دی تھی۔ رواں ہفتے سی آئی اے کے سابق اینالسٹ …

مزید پڑھیں »

ایران پر امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں:اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ اقوام متحدہ نے امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ایران سے متعلق انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی عوام کو درپیش مشکلات پرکہا کہ امریکی پابندیوں سے ایران میں انسانی ہمدردی کی بنیاد سے متعلق اقدامات پر منفی اثرات مرتب ہوئے …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں جنرل اسمبلی سے قبل اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کی گونج

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک میں جنرل اسمبلی سے پہلے اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کی گونج، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف سمندر پار پاکستانیوں نے احتجاج کیا۔نیویارک میں فلوٹس پر کرفیو کلاک آویزاں کردی گئی جس کا نام ظلم کی گھڑی رکھا گیا ہے۔ڈیجیٹل اسکرین پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی تصاویر دکھائی جارہی ہیں جو ہزاروں لوگوں کی …

مزید پڑھیں »

زمبابوے پر 37 سال حکمرانی کرنے والے سابق صدر رابرٹ موگابے چل بسے

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک زمبابوے کے سابق صدر اور 37 سال کے طویل عرصے تک اقتدار پر رہنے والے رابرٹ موگابے 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق زمبابوے کے موجودہ صدر ایمرسن مننگاگوا نے رابرٹ موگابے کی موت کی تصدیق ایک ٹوئٹ کے ذریعے کی۔اپنی ٹوئٹ میں زمبابوین صدر نے انہیں …

مزید پڑھیں »

علاقے میں امن کیلئے پاکستان کی قیادت کے کردار کو سراہتے ہیں، امریکی نائب وزیر دفاع

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر دفاع رینڈل شریور نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قابل قدر کردار ادا کیا۔واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع و شہداء کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی نائب وزیر دفاع رینڈل شریور نے کہا کہ پاکستان اور امریکی افواج کے …

مزید پڑھیں »