منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

واشنگٹن:امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے تاہم آزاد مبصرین نے خبردار کیا کہ اس سے سیاسی بحران مزید بڑھے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے تبصرے کے لیے رابطہ کیے جانے پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں عمران …

مزید پڑھیں »

داعش کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق، ابو حفص الھاشمی نیا سربراہ نامزد

پیرس:دہشت گروہ داعش نے آڈیو ٹیپ میں اپنے سربراہ ابوالحسین القرشی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے سربراہ کے طور پر ابوحفص الھاشمی القرشی کو نامزد کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، دہشت گروہ داعش نے شام کے صوبے ادلیب میں اپنے سربراہ ابوالحسین القرشی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ روسیا الیوم نے فرانس پریس کے حوالے سے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

برازیل کے صدر کا عالمی تجارت سے ڈالر کے خاتمے کا مطالبہ

برازیل:برازیل کے صدر نے عالمی سطح پر ڈالر کی کمی کے عمل کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی لین دین میں ڈالر کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا۔ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے پر زور دیتے ہوئے بریکس کے رکن ممالک کے درمیان تجارت سمیت امریکی کرنسی کے …

مزید پڑھیں »

کشمیری خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، ہیومن رائٹس واچ

سری نگر:کشمیری خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج اجتماعی زیادتی کو خوف پھیلانے اور اجتماعی سزا کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حریت پسندوں کےخلاف بھارتی فوج انتقاماً لوٹ مار، قتل عام اور جنسی زیادتی کرتی ہے۔ہیومن رائٹس …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد زخمی

سیئول:جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حملہ سیئول سے 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ایک سب وے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں خوراک کے شدید عدم تحفظ میں مبتلا افراد کی تعداد دوگنی ہوگئی ہے، سوڈان میں 60 لاکھ 30 ہزار افراد اس وقت غذائی ہنگامی امداد کے مستحق ہیں۔ سوڈان میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ وہی کررہا ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا، مہاتیر محمد

کوالالمپور:”صیہونی اس دنیا پر پراکسی کے ذریعے حکومت کرتے ہیں، یہود دشمنی ایک مصنوعی تعمیر ہے جسے یہودیوں کے ناقدین کو خاموش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور صیہونی آبادکاروں کے حوالے سے اپنے سخت موقف کے لئے معروف 98 سالہ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

صدر تیونس نے وزیراعظم کو برطرف کر دیا گیا

تیونس:تیونس میں متنازع سیاسی پیش رفت کے بعد میڈیا نے اس ملک کے وزیراعظم کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔الجزیرہ نے لکھا: تیونس کے صدر کے دفتر نے منگل کی رات دیر گئے اعلان کیا کہ ملک کے صدر "قیس سعید” نے وزیر اعظم "نجلہ بودن” کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ رپورٹ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے …

مزید پڑھیں »

چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا : شی جن پنگ

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی منظر نامے کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستانی حکام سے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خودکش حملے کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ ۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے اعلان کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »