پیر , 9 دسمبر 2019

متفرق

بغداد کے ایوانوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی گونج؛ بیرسٹر سیف کی تقریر کے دوران شورشرابہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد کے ایوانوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی گونج، ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے پر انڈین وفد آگ بگولہ ہو گیا۔ بیرسٹر سیف کی تقریر کے دوران شورشرابہ شروع کر دیا۔ ہنگامے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پول کھول دیا۔ انہوں نے کہا کشمیر میں سیکڑوں افراد کو شہید اور ہزاروں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چینی وزیرخارجہ نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای کو رواں ماہ کی 9 تاریخ کو نئی دہلی پہنچنا تھا جہاں انہیں بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی اجیت دوول سے ملاقات کرنا تھی۔ چینی وزیر خارجہ کے بھارت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔یورپی ملکوں کے سفیروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لیے نئی راہوں اور اقوام متحدہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک کے زیرکنٹرول جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عوام نے کوپن ہیگن میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔کوپن ہیگن میں امریکی سفارتخانے کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں لوگ اپنے ہاتھوں میں ایسی پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات:باہمی امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہ جو بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ہونے والی …

مزید پڑھیں »

آسام سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے پر اقوام متحدہ کا بھارت سے بڑا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مذمت کے بعد اقوام متحدہ نے آسام میں لاکھوں مسلمانوں کو بے دخل کرنے پر بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ریاست آسام میں کوئی بھی فرد شہریت سے محروم نہ رہے۔فیلیپو …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے ملحق بھارتی علاقے میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سر پر جنگی جنون سوار ہوگیا، پاکستان سے ملحق بھارتی علاقے پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹرز کو شامل کردیا۔اپاچی ہیلی کاپٹر امریکا کے تیار کردہ ہیں، پٹھان کوٹ ایئر بیس پر منعقدہ تقریب میں لڑاکا ہیلی کاپٹرز کو بھارتی فضائیہ میں شامل کیا گیا۔ پٹھان کوٹ پاکستان کی مغربی سرحد …

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف بپن راوت پاکستان کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوفزدہ ہو گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف بپن راوت پاکستان کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوفزدہ ہو گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف کر دیا، انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نےبھارت کوانفارمیشن وار فیئر میں مات دی ہے۔ بپن راوت کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے آپریشنل معلومات …

مزید پڑھیں »

لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں، انسانی حقوق کے سیکڑوں کارکنوں نے سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے سامنے کیے جانے والے اس مظاہرے میں شریک لوگ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت میں نعرے بھی لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے سعودی جیلوں میں بند تمام سیاسی قیدیوں کو …

مزید پڑھیں »

فرانس ریاض و ابوظبی کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کوفرانسیسی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔فرانس میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس سے سعودی عرب اور متحدہ عرب کو برآمد ہونے والے ہتھیاروں سے یمن میں انسانی حقوق کی پامالی اور ان ہتھیاروں کے یمن کے عوام کے قتل عام میں …

مزید پڑھیں »