منگل , 14 جولائی 2020

متفرق

ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کی آئندہ ہفتے ملاقات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ، اسرائیلی وزیراعظم سے اگلے ہفتے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ملاقات میں امریکہ اسرائیل مشترکہ مفادات اور …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیرخارجہ اور بن سلمان کا رابطہ، یمنی صورت حال پر گفتگو

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، اس دوران یمن کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے یمن میں قیام امن کی خاطر سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے کردار کو سراہا اور تعریف کی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

موسمِ بہارکا پہلا دن ،نوروز عالمِ افروز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان نے اپنی معاشرتی زندگی کے آغازسے ہی اپنے اردگرد پیش آنے والے قدرتی حوادث اور تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنا شروع کردیا تھا اور یوں وہ سال کے مختلف حصوں میں تبدیل ہونے والے موسموں کی جانب متوجہ ہوا ۔ اس کے بعد کسی موسم کے شروع اوراختتام کا تعین کیا گیا اورفصلوں کی کاشت اور کٹائی کے …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ مساجد حملے میں شہید تمام افراد کی شناخت مکمل

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد پر گزشتہ جمعے ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے تمام 50 افراد کی شناخت کرلی گئی۔نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالمالک کے مطابق کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونے والے 9 پاکستانیوں میں سے 7 کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ہیں۔مسجد پر حملہ آور کو روکنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔سانحہ کرائسٹ چرچ نے نیوزی لینڈ کے متعصب براڈ کاسٹر کے دل پہ پڑا پردہ اٹھا دیا، کرس لینچ نے 2 برس پہلے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معافی مانگ لی۔ نیوزی لینڈ کے براڈ کاسٹر کرس لینچ نے2017میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کالم …

مزید پڑھیں »

قازقستان کے صدر 3 دہائیوں بعد مستعفی

قازقستان (مانیٹرنگ ڈیسک)قازقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے صدارت کے 29 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔قازقستان کے 78 سالہ صدر نے ریاستی ٹی وی پر نشر کیے گئے خطاب میں اعلان کیا کہ میں نے صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے آئین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صدارت کا عہدہ …

مزید پڑھیں »

بم کی اطلاع پر یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹرز بند کر دیا گیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) برسلز میں بم کی اطلاع کے باعث یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز کو بند کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم فون کال کے ذریعہ یورپی یونین کی ایک کمپنی میں بم کی اطلاع دی گئی جس کے بعد یورپی یونین کے ہیڈزکوارٹرز کو خالی کروا لیا گیا تھا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے علاقے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ‘ہولی’ بھرپور جوش و خروش سے منارہی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں جہاں جہاں ہندو برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں وہاں ہولی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں، تھر کا صحرا بھی ہولی کے رنگوں میں رنگ گیا ہے۔ اسکولوں اور کالجوں میں بھی ہولی کی …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ : جمعہ کو سرکاری ذرائع ابلاغ پر اذان نشر کرنے کا اعلان

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے نمازِ جمعہ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کی یاد میں جمعہ کو سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سے اذان نشر کی جائے گی۔نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے جاں بحق …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سانحہ: اظہار یکجہتی کیلئے طلبہ اذان سننے کیلئے جمع

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک)کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 50 افراد کی شہادت کے بعد مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یونیورسٹی کے طلبہ نے انوکھا انداز اپناتے ہوئے ایک جگہ جمع ہو کر خاموشی سے اذان سنی۔کینٹ بری کرائسٹ چرچ یونیورسٹی میں اذان کی آواز سنتے ہی سینکڑوں طلبہ ایک جگہ جمع ہوگئے۔طلبہ، مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار …

مزید پڑھیں »