منگل , 23 اپریل 2024

متفرق

اسرائیل، سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات دور کی بات ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب معمول کے باہمی معاہدے سے بہت دور ہیں جس میں دفاعی معاہدہ اور امریکا سے سویلین جوہری پروگرام شامل ہوگا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے یہ بات اتوار کو نشر ہونے والے سی این این کو دئے گئے انٹرویو میں کہی۔ امریکی حکام دونوں ممالک کے درمیان معمول …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی حمایت، روس پر بھاری قیمت عائد کرتے رہیں گے:امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر حملہ کی پاداش میں برآمدی پابندیوں اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعہ روس پر بھاری قیمت عائد کرنا جاری رکھیں گے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ یوکرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے تاکہ وہ اپنا دفاع جاری رکھے اور وقت آنے …

مزید پڑھیں »

فی الحال یوکرین نیٹوممبر شپ کیلئے تیارنہیں،جاری جنگ کا خاتمہ ضروری ہے،امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو حتمی شکل دینے سے قبل روس، یوکرین جنگ کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔امریکی میڈیا کو اپنے خصوصی انٹرویو میں صدربائیڈن نے کہا کہ فی الحال یوکرین نیٹومیمبر شپ کیلئے تیار نہیں ہے، اس عمل کی تکمیل کیلئے یوکرین میں جاری جنگ کا خاتمہ ضروری ہے جس …

مزید پڑھیں »

برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا

اسلام آباد: برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا۔ برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے، ورجن اٹلانٹک کی اسلام اباد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے آخری پرواز VS379، B789 نے آج ایک بجکر آٹھ منٹ پر لندن ہیتھرو کے لیے اڑان بھری۔ ورجن اٹلانٹک نے دسمبر 2020 میں اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

بائیڈن ایک تباہ کن عالمی ایٹمی جنگ کے درپے ہے، روس

ماسکو:روس کی سلامتی کونسل کے معاون نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑھاپے کا مذاق اڑاتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت کر کے ایک "عالمی ایٹمی جنگ” شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ روس کی سکیورٹی کونسل کے نائب دمتری میدودیف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بڑھاپے اور افغانستان میں …

مزید پڑھیں »

یوکرائن کو کلسٹر بم کی فراہمی سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، عرب ذرائع ابلاغ

واشنگٹن:امریکہ آج کلسٹر بم یوکرائن کو دے رہا ہے۔ امریکی عزائم کو نہیں روکا گیا تو کل کیمیائی اور حیاتیاتی بم اور آخری مرحلے میں ایٹم فراہم کرکے تیسری عالمی جنگ کی بنیاد ڈالے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے یوکرائن کو کلسٹر بموں کی فراہمی کا فیصلہ نہ صرف یوکرائن کے محاذ پر روس کے ہاتھوں امریکی شکست …

مزید پڑھیں »

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کا سرغنہ گرفتار

لاہور: یونان میں کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم محمد سلیم سنیارے کو گجرات سے گرفتار کیا گیا، جو یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم آصف سنیارے کا بھائی ہے۔ ملزم …

مزید پڑھیں »

بی بی سی کی اینکر نے سابق صیہونی وزیراعظم کو لائیو شو میں ذلیل کردیا

لندن:اینکر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جن کو دہشتگرد کہہ رہی ہے اقوام متحدہ انھیں معصوم بچے قرار دے رہا ہے ،آپ اور آپ کی بہادر فوج معصوم فلسطینی بچوں کو قتل کرکے بہادری دکھا رہے ہیں ۔؟ برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن بی بی سی کی نیوز پریزینٹر انجانا گڈگل نے منگل کی شام غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

حق و باطل کی تمیز کا معیار "غدیر” ہے:شیخ ابراہیم زکزاکی

ابوجا:عید غدیر خم کے موقع پر وکلاء کے ایک گروہ اور اسلامی تحریک نائیجیریا کے اراکین نے ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کی۔عید غدیر خم کے موقع پر وکلاء کے ایک گروہ اور اسلامی تحریک نائیجیریا کے اراکین نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پروسیکیوٹر کے دورے کے بعد جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاجرین کے کیمپ میں دو حریف گروپس اراکان روہنگیا سیلویشن آرمی (اے آر ایس اے) اور روہنگیا یکجہتی تنظیم (آر ایس او) کے درمیان خون ریز …

مزید پڑھیں »