بدھ , 21 اگست 2019

متفرق

بارش سے خبردار کرنے والی سوشل میڈیا چھتری تیار

پیرس: چھتریاں برسوں سے سے ایک ہی طرح سے بنائی اور استعمال کی جا رہی ہیں لیکن اب فرانس میں تیار کردہ ایک چھتری کو موسمیاتی اسٹیشن کہا جاسکتا ہے جو سوشل نیٹ ورک سے رہنمائی لیتی رہتی ہے۔چھتری بھولنے کی صورت میں اپنے مالک کو میسج کے ذریعے خبردار بھی کرتی ہے۔ اس جدید چھتری کو ’’اومبریلا‘‘ کا نام …

مزید پڑھیں »

شہد کی مکھیوں اورتتلیوں کے خاتمے سے کافی اور شہد کی پیداوار متاثر ہورہی ہے، رپورٹ

جنیوا(مانیٹرنگ رپورٹ) اقوامِ متحدہ نے انتباہ کیا ہے کہ جنگلی مکھیوں اور تتلیوں کی کئی اقسام کی بقا کو خطرہ ہے جس سے پوری دنیا میں کافی اور شہد سمیت کئی اہم اشیائے خوردنی کی پیداوار متاثرہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب کیڑے مار دواؤں، کھیتی باڑی کے طریقوں اور ان حساس جانداروں کے رہنے کے مقامات تباہ ہونے سے …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے بالوں کی سفیدی کی وجہ بننے والے جین کا پتہ لگا لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں لوگ کم عمر میں ہی بالوں کی سفیدی کا شکار ہوجاتے جس کے باعث انہیں اپنے سفید بال چھپانے کے لیے بالوں کو ڈائی کرنا پڑتا ہے لیکن ایسے لوگوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کا پتہ چلا لیا ہے جو بالوں کی سفیدی کا سبب بنتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کی سوزش اور خشکی کا علاج ’’فنگس‘‘ سے ممکن ہے، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں لاکھوں کروڑوں افراد سرخ، بہتی ہوئی اور سوزش والی آنکھوں کے شکار ہوتے ہیں اور اب ایک فنگس ( پھپھوند) سے بنے ڈراپس سے ان کا مؤثر علاج کیا جاسکتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق ناروے کی مٹی میں پائے جانے والے ایک اہم عنصر ’’سائیکلوسپورن‘‘ جسم کے امنیاتی نظام کو دباتے ہوئے آنکھوں کی جلن اورسوزش کو …

مزید پڑھیں »

خوشی کے لمحات دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق

زیورچ(مانیٹرنگ رپورٹ) انسانی زندگی جذبات کا مجموعہ ہے جس میں خوشی ،غم، ناراضگی اورخوف کو خاص مقام حاصل ہے لیکن یہ جذبات حد سے بڑھ جائیں تو انسان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتے ہیں اسی لیے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان جذبات کے حد سے زیادہ غالب آجانے سے سینے کی تکلیف اور سانس …

مزید پڑھیں »

پستول کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق جان لے گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اب منفرد اور عجیب و غریب انداز میں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہار جانے کی بات کچھ نئی نہیں رہی اور مسلسل ایسے واقعات اخبارات کی زینت بنتے رہتے ہیں جب کہ اب ایک تازہ واقعہ میں امریکا میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کیلئے افواج کو الرٹ کردیا۔۔۔!

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، سلمان بٹ کو پھر کال کئے جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں سابق کپتان سلمان بٹ کو ایک مرتبہ پھر ٹیم میں واپس لئے جانے کی تجویز پر غور کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا سے عبرتناک شکست اور متحدہ عرب امارات جیسی …

مزید پڑھیں »

عراق کے علاقہ الکرمہ میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر الکرمہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر الکرمہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ …

مزید پڑھیں »

تبدیلیاں ہوں گی مگر کپتان نہیں بدلےگا،شہریار خان

کراچی (نامہ نگار)شہریار خان نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں تبدیلی کے لیے سلیکشن کمیٹی کی ضرورت پڑے گی لہذا فوری طور پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنا بھی مناسب نہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اس ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 …

مزید پڑھیں »