پیر , 16 دسمبر 2019

متفرق

ترکی ،بحیرہ ایجیئن میں کشتی الٹنے سے 18 پناہ گزین ہلاک

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی کشتی ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 15 …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا، امریکہ کو جوہری حملوں کی دھمکی

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقوں کے نتیجے میںبلا امتیازجوہری حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شمالی کوریا امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ فوجی مشقوں کو حملے کی تیاری کے طور پر دیکھتا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ہر سال دسیوں ہزاروں …

مزید پڑھیں »

داعش شام میں جنگ بندی کو ناکام بنانے کی کوشش کررہی ہے،روس

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد تنظیم داعش شام میں جنگ بندی کو ناکام بنانے کی کوشش کررہی ہے اور اس کے جنگجو جنگ بندی کے معاہدے میں شامل ہونے والے مقامی حکام، بزرگوں اور حزب اختلاف کے مسلح دستوں کے کمانڈروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ شام میں قیام امن سے متعلق روس کے مرکز کے اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے کرکٹ کی بحالی کے لئے وزیراعظم سے مدد طلب کرلی

کراچی: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم نئے ٹیلنٹ کی راہ میں حال رکاوٹیں دور کرائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ٹیم کی پرفارمنس بڑھانے کے لئے کمیٹی بنانے …

مزید پڑھیں »

ملک میں زائدقیمتوں کے باعث2ماہ میں ریکارڈایل پی جی درآمد

کراچی: ملک میں مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس سے زائد پیداواری قیمتوں کے سبب جنوری اور فروری 2016 کے دوران مجموعی طور پر60 ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی جو ریکارڈ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ معیارکی جانچ پڑتال نہ ہونے سے غیرمعیاری ایل پی جی کی درآمد بڑھ رہی ہے، مخصوص …

مزید پڑھیں »

کسٹمزکلیئرنس سسٹم بیٹھ جانے سے تجارتی سرگرمیاں معطل

کراچی: پاکستان کسٹمز کا خودکارکلیئرنس سسٹم وی بوک ہفتے کی صبح 10بجے سے ناکارہ ہوگیا، وی بوک کے بیٹھنے سے درآمدی و برآمدی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ متاثرہ ٹریڈ سیکٹر کا کہنا ہے کہ وی بوک سسٹم کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے سسٹم میں پہلے سے موجود گڈز ڈیکلریشن سے متعلقہ طلب شدہ دستاویزات کی اپ لوڈنگ کا عمل رک …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات سے6ماہ میں68ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے روں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسز کی مد میں 67 ارب روپے سے زاہد جمع کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی کے علاوہ جنرل سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جاتی ہے جس کا ریکارڈ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پاس …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے زمین سے سب سےزیادہ دوری پرواقع کہکشاؤں کا پتا چلا لیا

جی این زیڈ 11 کے نام سے منظم اس کہکشاں کی روشنی ہم تک پہنچنے میں تقریباً ساڑھے 13 ارب سال کا عرصہ صرف ہوا، سائنسدان، فوٹو؛ فائل نیویارک: آسمان کی وسعتوں اور خلاؤں کی دوریوں کی دلکش اور حیران کن تصاویر بھیجنے والی ہبل نامی خلائی دوربین نے ایک بار پھر سائنس دانوں کو اس وقت حیران کردیا جب …

مزید پڑھیں »

ڈائنو سرکی ابتدائی نسل کا خاتمہ شہاب ثاقب کے زمین پرگرنے سے ہوا، سائنس دان

میکسیکو: آج سے کروڑوں اور لاکھوں سال قبل اس دنیا پر جانوروں کی حکمرانی تھی اور ڈائنو سر جیسے دیو ہیکل جانور جنگلوں اور میدانوں پر اپنا رعب جما کر رکھتے تھے لیکن پھر یہ نسل ایسی ختم ہوئی کہ ان کا نام و نشاں نہ رہا جبکہ سائنس دان اس کی وجہ جاننے کے لیے کوشاں ہیں اور اب …

مزید پڑھیں »

لوہے کی 2 ہزار گیندوں سے بنا دھنیں بکھیرنے والا انوکھا آکسٹرا

اسٹاک ہوم: سویڈن کے فنکار نے ایک عجیب مشین بنائی ہے جو 2000 آہنی گیندوں سے خوبصورت میوزک تخلیق کرتی ہے جسے ایک آرکسٹرا قرار دیا جاسکتا ہے۔ اسے ’ونٹرگاٹن ماربل مشین‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں 3 ہزار مختلف پرزے اور حصے مل کر موسیقی پیدا کرتے ہیں جن میں گیئر، چرخیاں، اسپرنگ اور دیگر حصے نصب …

مزید پڑھیں »