پیر , 23 ستمبر 2019

متفرق

استنبول ،حزبِ اختلاف کے زمان اخبارپر چھاپہ، مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی پولیس نے دارالحکومت استنبول میں حزبِ اختلاف کے زمان اخبار کو عدالت کی جانب سے ریاستی کنٹرول میں دیے جانے کے چند گھنٹوں بعد اس کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ پولیس جمعے کی رات گئے زمان اخبار کی عمارت میں داخل ہوئی اور اس نے دفتر کے باہر جمع ہونے والے مظاہروں پر اشک …

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ فاتح

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈربن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، جنوبی افریقہ نے 157 رنز کا مطلوبہ ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔میزبان ٹیم کی جانب سے اے بی ڈویلیرز اور کوئٹن ڈی کاک نے …

مزید پڑھیں »

سونے کی تولہ قیمت 50ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی

[/caption]کراچی(نامہ نگار) سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث پاکستان میں جمعہ کو تولہ قیمت 50 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے1272 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس …

مزید پڑھیں »

سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں13ماہ بعد اضافہ ،فروخت 30فیصد بلند

کراچی(نامہ نگار) پاکستان میں معاشی بہتری کی وجہ سے سیمنٹ انڈسٹری اور تعمیراتی شعبے میں تیزی آئی ہے جس سے سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے ہوا جبکہ 13ماہ کے بعد فروری میں پہلی بار ایکسپورٹ بھی بڑھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی …

مزید پڑھیں »

گلوبل وارمنگ ، 2050 تک 5 لاکھ افراد ہلاک ہونے کا ،خدشہ، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2050 تک آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) سے 5 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں جو براہِ راست خوراک کی کمی اور مختلف امراض کے شکار ہوں گے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خوراک کے مستقبل پر سائنسی جرنل میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہر شخص …

مزید پڑھیں »

خطرناک مکڑیوں کے زہرمیں درد دورکرنیوالے اجزا کی دریافت

میلبرن(مانیٹرنگ رپورٹ) آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے پیرو میں پائی جانے والی سبز ٹیرنٹویلا مکڑی کے زہر میں موجود اجزا سے درد کش دوا کی بالکل نئی اور انوکھی اقسام تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔مکڑیوں اور سانپوں کے زہر کے مالیکیولز پروٹین کی زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں جو دماغ اور اعصاب پر اثر ڈالتے ہیں جنہیں پیپٹائڈز بھی کہا …

مزید پڑھیں »

ایشیا کے طالب علموں کی امتحانات میں کامیابی کے لیے دلچسپ رسومات

بیجنگ(مانیٹرنگ رپورٹ) مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان سمیت ایشیا کے اکثر ممالک میں نرسری کلاس سے لے کر میٹرک تک امتحانات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور پھر طالب علم کتابیں ہاتھ میں لیے امتحاتات کی تیاری کرتے نظر آتے ہیں لیکن کئی طالب علم ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی تیاری کے ساتھ ساتھ کے ایسی دلچسپ …

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ دیکھنے کےلیے پاکستانیوں کو ہدایات نامہ جاری

لاہور(نامہ نگار) بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ بھارتی حکومت نے رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میچ کے …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک کی داعش مخالف آپریشنز کی توسیع پر سفارشات تیار

کوپن ہیگن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک انتہا پسند گروپ داعش کے خلاف فضائی کارروائیوں سمیت مزید آپریشنز کے اضافے کے لئے سفارشات تیار کر رہا ہے۔ڈینش وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس نئی مہم میں 400 تک فوجی اہلکار شرکت کریں گے۔یہ اعلان ڈنمارک کی مرکزی سیاسی جماعتوں پر مشتمل …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں شامی پناہ گزینوں کی نئی زندگی

اونٹاریو (خصوصی رپورٹ)کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے چھوٹے سے شہر بیلی ویل کے ایک چھوٹے اور پر ہجوم کلاس روم میں شام سے تعلق رکھنے والے عبدالمالک الجاسم انگریزی زبان کی اہم اصطلاحیں سیکھ رہے ہیں۔ وہ کوٹ، دستانے، ہیٹ، رومال اور جوتوں کے عربی ناموں کے سامنے انگریزی میں لکھ رہے ہیں۔ کینیڈا میں رہنے کے لیے انھیں ان …

مزید پڑھیں »