پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

متفرق

اقوام متحدہ کے سابق سیکریڑی جنرل پطرس غالی انتقال کرگئے

موصولہ رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ سربراہ رافائل را میرز نے منگل کے روز یمن کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پطرس غالی کے انتقال کی مناسبت سے ایک منٹ کی خاموشی کا اعلان کیا،پطرس غالی نے اپنے دور میں بہت سے …

مزید پڑھیں »

انقرہ شام جنگ میں پھنسنے سے اجتناب کے لئے اپنی پیشگی کارروائیاں جاری رکھے گا

سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے،سعودی اور ترک حکام کا کہنا ہے کہ وہ شام میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے امریکہ کی ہری جھنڈی اور شام میں جنگ بندی کے نتیجے کا انتظار کریں گے،ترکی کے وزیراعظم احمد داوداوغلو نے حکمراں انصاف ترقی پارٹی …

مزید پڑھیں »

پینٹاگون نے شام میں روس کے ساتھ تصادم کے امکان پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا

پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کوک نے شام میں امریکہ اور روس کے تصادم کے امکان پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ روس کے ساتھ براہ راست تصادم کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی زیرِقیادت اتحاد داعش کے خلاف لڑ رہا ہے اور اس پر اتحاد کی ساری توجہ مرکوز ہے۔ …

مزید پڑھیں »

شام میں فضائی مہم کا مقصد روس کی سلامتی کی حفاظت کرنا ہے

شام میں روس کی فضائی مہم کا مقصد روس کی سلامتی کی حفاظت کرنا ہے کیونکہ شام میں سرگرم داعش کی صفوں میں روس کے شہری شامل ہیں جو کسی بھی لمحے روس لوٹ سکتے ہیں تاکہ دہشت گردانہ حملے کریں۔ یہ بات صدر روس کے ترجمان دمیتری پیسکوو نے امریکی رہنما باراک اوباما کے اس بیان کے جواب میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران کے خلاف سائبر حملے کی تیاری کر رہا تھا

امریکہ نے ایران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا جس پر عمل درآمد ایران کے جوہری مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی کوششوں کی ناکامی اور جنگ کے آغاز کی صورت میں کیا جا سکتا تھا۔ اس کے مطابق Nitro Zeus نامی منصوبہ باراک اوباما کے دور حکومت کے ابتدائی سالوں میں تیار کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

کیوبا اور امریکہ کے درمیان کمرشل پروازوں کا معاہدہ طے پا گیا

امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال سے زیادہ عرصے کے بعد پہلی مرتبہ تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان چند چارٹر پروازوں کا سلسلہ تو ہے لیکن اس نئے معاہدے کے بعد اب یومیہ 110 کے قریب پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ رواں سال خزاں میں …

مزید پڑھیں »

’لاپتہ یا قتل کی گئی مقامی خواتین کی تعداد ہزاروں میں‘

کینیڈا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں لاپتہ ہونے والی یا قتل کی جانے والی ’مقامی‘ خواتین کی تعداد ماضی کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔ خواتین کے امور کی وزیر پیٹی ہیجڈو نے منگل کو بتایا کہ ایسی خواتین کی تعداد تقریباً چار ہزار تک ہو سکتی ہے۔ ماضی میں یہ تعداد 1200 کے لگ بھگ …

مزید پڑھیں »

کرد مسئلے پر امریکہ کو ترکی کی اہلیت پر شک ہے

امریکہ نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کردوں پر بمباری کرنا بند کرے لیکن طیب اردگان ایسا نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ امریکہ کے ان اتحادیوں میں اپنی حکومت کے لیے بڑا خطرہ دیکھتے ہیں، جرمن اخبار نے لکھا۔ ترکی کردوں کو اپنے لیے بڑا خطرہ تصور کرتا ہے اور اب تاحتٰی ترکی کو امریکہ بھی اپنا اہل …

مزید پڑھیں »

سرد جنگ، جنگ نہ ہونے کی بہتر ضمانت

وزیر اعظم روس دمتری مدویدیو نے میونخ میں کی گئی اپنی تقریر میں کہا ہے کہ روس اور مغرب سردجنگ کے زمانے میں پہنچ گئے ہیں اور دونوں اطراف سے بیانات آنے لگے ہیں کہ اس نوع کی مخاصمت کسی کو درکار نہیں۔ مقابلہ تو ہے مگر اس کے لیے اصطلاح معدوم ہے۔ کیا ایسا نہیں کہ وہ خطرناک سردجنگ …

مزید پڑھیں »

ایران روس سے 8 ارب ڈالر کا عسکری سامان خرید لے گا

ایران روس سے 8 ارب ڈالر کی کل مالیت کا عسکری سامان خرید لے گا، اس بارے میں روس کے وزیر دفاع جنرل سرگئی شوئگو اور ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسن دہقان کی ملاقات کے اختتام پر اعلان کیا گیا ہے۔ ماسکو میں ہونے والی روس اور ایران وزرائے دفاع کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون …

مزید پڑھیں »