پیر , 19 اگست 2019

متفرق

امریکہ ایران کے خلاف سائبر حملے کی تیاری کر رہا تھا

امریکہ نے ایران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا جس پر عمل درآمد ایران کے جوہری مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی کوششوں کی ناکامی اور جنگ کے آغاز کی صورت میں کیا جا سکتا تھا۔ اس کے مطابق Nitro Zeus نامی منصوبہ باراک اوباما کے دور حکومت کے ابتدائی سالوں میں تیار کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

کیوبا اور امریکہ کے درمیان کمرشل پروازوں کا معاہدہ طے پا گیا

امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال سے زیادہ عرصے کے بعد پہلی مرتبہ تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان چند چارٹر پروازوں کا سلسلہ تو ہے لیکن اس نئے معاہدے کے بعد اب یومیہ 110 کے قریب پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ رواں سال خزاں میں …

مزید پڑھیں »

’لاپتہ یا قتل کی گئی مقامی خواتین کی تعداد ہزاروں میں‘

کینیڈا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں لاپتہ ہونے والی یا قتل کی جانے والی ’مقامی‘ خواتین کی تعداد ماضی کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔ خواتین کے امور کی وزیر پیٹی ہیجڈو نے منگل کو بتایا کہ ایسی خواتین کی تعداد تقریباً چار ہزار تک ہو سکتی ہے۔ ماضی میں یہ تعداد 1200 کے لگ بھگ …

مزید پڑھیں »

کرد مسئلے پر امریکہ کو ترکی کی اہلیت پر شک ہے

امریکہ نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کردوں پر بمباری کرنا بند کرے لیکن طیب اردگان ایسا نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ امریکہ کے ان اتحادیوں میں اپنی حکومت کے لیے بڑا خطرہ دیکھتے ہیں، جرمن اخبار نے لکھا۔ ترکی کردوں کو اپنے لیے بڑا خطرہ تصور کرتا ہے اور اب تاحتٰی ترکی کو امریکہ بھی اپنا اہل …

مزید پڑھیں »

سرد جنگ، جنگ نہ ہونے کی بہتر ضمانت

وزیر اعظم روس دمتری مدویدیو نے میونخ میں کی گئی اپنی تقریر میں کہا ہے کہ روس اور مغرب سردجنگ کے زمانے میں پہنچ گئے ہیں اور دونوں اطراف سے بیانات آنے لگے ہیں کہ اس نوع کی مخاصمت کسی کو درکار نہیں۔ مقابلہ تو ہے مگر اس کے لیے اصطلاح معدوم ہے۔ کیا ایسا نہیں کہ وہ خطرناک سردجنگ …

مزید پڑھیں »

ایران روس سے 8 ارب ڈالر کا عسکری سامان خرید لے گا

ایران روس سے 8 ارب ڈالر کی کل مالیت کا عسکری سامان خرید لے گا، اس بارے میں روس کے وزیر دفاع جنرل سرگئی شوئگو اور ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسن دہقان کی ملاقات کے اختتام پر اعلان کیا گیا ہے۔ ماسکو میں ہونے والی روس اور ایران وزرائے دفاع کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا ڈیڑھ سال میں جوہری بم بنا سکتا ہے

جنوبی کوریا کے حکام نے فیصلہ کیا تو جنوبی کوریا محض ڈیڑھ سال میں شمالی کوریا کے خطرے سے اپنے سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اپنا جوہری بم بنا سکتا ہے۔ یہ خیال کوریائی جزیرہ نما کے معاملات سے متعلق جنوبی کوریا کے ماہر چون سونگ جان نے ظاہر کیا۔ وہ بعض سیاستدانوں کی اس رائے میں شریک ہیں …

مزید پڑھیں »

نیٹو شامی بحران میں شاید ہی داخل ہوگی

نیٹو یونان اور ترکی کی سرحد پر گشت کرنے کے اپنے ہونے والے آپریشن میں توسیع کرکے شامی بحران کو فوجی طریقے سے حل کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہتی، روس کی پارلیمنٹ کے ایوار زیریں کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ الیکسے پوشکوو نے کہا۔ ان کے بقول جو ممالک داعش کے خلاف کارروائیاں ضروری سمجھتے ہیں وہ …

مزید پڑھیں »

ایک بڑے یخ تودے نے ڈیڑھ لاکھ پنگوئن پرندوں کو ہلاک کر دیا

سن 2010 میں انٹارکٹیکا میں ڈیڑھ لاکھ پنگوئن پرندے تب ہلاک ہو گئے تھے جب ایک بڑا یخ تودہ ان کے رہنے کی جگہ کے قریب ساحل سے ٹکرا گیا تھا۔ سائنس دانوں نے بتایا کہ اس کے بعد پنگوئن پرندے خوراک تلاش کرنے کے لیے ہر روز ساٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طۓ کرنے لگے تھے، یوں پانچ سالوں میں …

مزید پڑھیں »

’یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کا خطرہ ہے‘

یورپیئن کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین میں اصلاحات کے مطالبے پر ہونے والے مذاکرات ’انتہائی نازک مرحلے‘ میں ہیں اور ان کے مطابق یورپی یونین کے تقسیم ہونے کا ’خطرہ موجود ہے۔‘ ڈونلڈ ٹسک جو کہ ان مذاکرات کی نگرانی کر رہے ہیں نے یورپی رہنماؤں سے درخواست کی ہے …

مزید پڑھیں »