بدھ , 17 جولائی 2019

متفرق

زکا وائرس کا خطرہ، خواتین کو حمل سے گریز کا مشورہ

  لاطینی امریکہ کی چار اور غرب الہند کی متعدد ریاستوں کے حکام نے خواتی کو ایک بیماری کے باعث بچوں میں سنگین پیدائشی نقائص ہونے کے خطرے کے پیشِ نظر حاملہ ہونےسے خبردار کیا ہے۔ کولمبیا، ایکاواڈور، ایل سلوا ڈور اور جمیکا نے کے حکام نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ ذکا وائرس کے بارے میں مزید تفصیلات …

مزید پڑھیں »

انوکھا گاوں ، جہاں بچہ دنیا میں’ اکیلا‘ نہیں آتا

براعظم افریقہ کے قدیم ترین گاوں میں سے ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں کثیر تعداد میں جڑواں بچے جنم لیتے ہیں۔ بعض گھرانے ایسے بھی ہیں جن کے تقریباً تمام افراد جڑواں ہیں۔ان کے چہروں اور خدو خال میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے اس حد تک کہ دور دراز سے آنے والے افراد خود کو” کلوننگ“ کے …

مزید پڑھیں »

331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کا جارحانہ آغاز

سڈنی میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے 331 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شیکھر دھون نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بیٹسمینوں نے پہلی وکٹ کر شراکت میں 100 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز …

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کا عمدہ آغاز

سنچورین میں کھیلے جانے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بنا لیے۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر کوئنٹن ڈی کاک اور ٹیمبا بووما کریز پر موجود تھے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ جنوبی افریقہ کی اننگز …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے سرد شہروں کے نام بتائے

دنیا کے سب سے سرد شہروں کی فہرست میں روس کے تین شہر شامل کئے گئے ہیں۔ سائبیریا میں واقع شہر ویرہویانسک کو دنیا کا سب سے سرد شہر قرار دیا گیا۔ اس شہر میں 14 سو سے زیادہ افراد رہتے ہیں۔ ماہ جنوری میں اس شہر کا اوسط درجہ حرارت منفی 45,7 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ پرانے زمانے …

مزید پڑھیں »

روس مخالف پابندیوں کو اس سال کے آخر میں نرم کیا جانے لگے گا: سابق وزیر خزانہ

اندازہ ہے کہ مغربی ممالک اس سال کے آخر میں روس پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے لگیں گے۔ یہ موقف روس کے سابق وزیر خزانہ، نامور ماہر اقتصادیات الیکسے کودرین نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ظاہر کیا۔ ان کے مطابق مذاکرات کر کے روس مغرب کے ساتھ مختلف اتحادوں میں دوبارہ شامل ہو جائے …

مزید پڑھیں »

امریکہ شدید برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکہ کے محکمۂ موسمیات کے مطابق ایک شدید برفانی طوفان امریکہ کے مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے جس سے کروڑوں افراد کی زندگي بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا دو فیٹ (61 سینٹی میٹر) سے زیادہ موٹی برف اپنے ساتھ لا رہی ہے۔ امریکہ کی ایک درجن سے زیادہ ریاستوں میں …

مزید پڑھیں »

میانمار میں سیاسی قیدیوں سمیت سو افراد رہا

میانمار کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی قیدیوں سمیت کم سے کم ایک سو قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام گذشتہ برس کے انتخابات میں جمہوریت پسند جماعت این ایل ڈی کی کامیابی کے نتیجے میں نئی پارلیمان کے قیام سے ایک ہفتہ قبل کیا گیا ہے۔ بدھ کو ہیڈ فون ’پہنانے‘ پر سزا رہا …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں سے جھڑپوں میں یہودی آباد کار اور صہیونی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مشتعل فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کےدرمیان تصادم میں ایک یہودی آباد کار اور ایک صہیونی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں پٹرل بموں سے ان پرحملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق بیت المقدس …

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسف زئی نے فلسطینیوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

بین الاقوامی نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی کمسن ملالہ یوسف زئی نے مظلوم فلسطینیوں کی غاصب اسرائیل کے مقابلے میں جاری تیسری تحریک انتفاضہ القدس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطین نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسف زئی فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »