منگل , 16 جولائی 2019

متفرق

امن مذاکرات: ‘پاک-افغان کوششوں کی تعریف’

  ڈیووس: وزیراعظم نواز شریف، امریکی نائب صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی نے ایک سہہ فریقی اجلاس کے دوران افغان امن مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پاکستانی سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کے مطابق یہ اجلاس 46 ویں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن میں منعقد ہوا …

مزید پڑھیں »

پولینڈ کے ایک شہر کے باشندوں نے پناہ گزین کیمپ کے قیام کو روک دیا

روسی صوبہ کالینین گراد سے ملحقہ پولینڈ کے شہر اولیستکو کے باشندوں نے اپنے شہر میں مشرق وسطی اور افریقہ کے پناہ گزینوں کا کیمپ قائم نہیں کئے جانے دیا ہے۔ شہر کے باشندوں نے مظاہرے کئے تھے اور پٹیشن پر دستخط کرکے اسے حکام کو بھیج دیا تھا۔ ترک وطنی سے متعلق محکمے نے لوگوں کے موقف پر غور …

مزید پڑھیں »

چین کی مدد سے پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے میں آسانی ہوگی: یورپی یونین کے سفیر

چین میں یورپی یونین کے سفیر گانس دیتمر شؤاستگووت نے کہا ہے کہ یورپی یونین سمجھتی ہے کہ اگر چین مالی یا کسی اور طریقے سے مدد کرتا ہے تو اس سے یورپی یونین میں جاری مہاجرین کے بحران کے حل میں آسانی ہو گی۔ سفیر کے مطابق چین کی طرف سے مدد کی فراہمی ایک اہم قدم ہوگا جس …

مزید پڑھیں »

یورپی اتحاد میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: ہالینڈ

یورپی اتحاد میں شامل ملکوں میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یہ خیال یورپی اتحاد کے موجودہ صدر ملکت ہالینڈ کے وزیر خارجہ برٹ کونڈرس نے ظاہر کیا ہے۔ سٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ یورپی اتحاد سے ملحقہ خطوں میں عدم استحکام کے پیش نظر دہشت گردانہ …

مزید پڑھیں »

سعودی ایران تنازعہ تیل کی قیمت پر اثر انداز نہیں ہو رہا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازعہ اور روس مخالف پابندیوں جیسے سیاسی مسائل کا تیل کی قیمت پر اثر زیادہ نہیں ہے، آسٹریا کی تیل کمپنی او ایم وی کے سربراہ رینر زیلے نے خیال ظاہر کیا۔ "سیاسی معاملات تیل اور گیس کی قیمت پر کسی حد تک اثر انداز ہوتے ہیں لیکن یہ براہ راست اثر نہیں ہوتا …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کا خطرہ جوہری ہتھیاروں کے خطرے سے کچھ کم نہیں: صدر تاجکستان

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشتگردی کا خطر جوہری ہتھیاروں سے لاحق خطرے سے کچھ کم نہیں ہے۔ "دنیا بھر میں بالخصوص تاجکستان کے پڑوسی ملک افغانستان میں دہشتگردوں کی سرگرمیوں میں اضافہ تشویشناک ہے۔ دہشتگردی کا خطر جوہری ہتھیاروں سے لاحق خطرے کے برابر ہو گیا ہے۔ اس خطرے کے پیش نظر …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے پاکستان کیلئے اردو زبان میں سروس شروع کردی

  یوٹیوب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان کیلئے اردو زبان میں سروس شروع  کردی ‘ اب پاکستانی اپنے زبان میں ہی یوٹیوب کا استعمال کرسکے گے ۔ ترجمان گوگل کے مطابق یوٹیوب نے پاکستان کیلئے اردو سروس کا آغاز  کردیا ہے اب پاکستان میں شہری دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک کا استعمال اپنی …

مزید پڑھیں »

آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار

  غیر ملکی کمپنی کی جانب سے ایسا سوٹ کیس تیار کیا گیا ہے جو اسمارٹ فون اور بلیوٹوتھ سے کنٹرول ہوتا ہے اور وزن اٹھائے اپنے مالک کے پیچھے چلتا ہے۔ کمپنی کی جانب اس جدید سوٹ کیس کا ایک نمونہ تیار کرلیا گیا ہےجو ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے، اگر کوئی اسے چرانے کی کوشش کرے …

مزید پڑھیں »

دہشت گردانہ سرگرمیوں کے شبہ میں بنگلہ دیش کے 26 شہری سنگاپور سے بے دخل

سنگاپور کے حکام نے ملک میں کام کرنے والے بنگلہ دیش کے 27 شہریوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیاجن میں سے 26 کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ سنگاپور کی وزارت داخلہ کے مطابق یہ افراد القاعدہ اور داعش کی حمایت کرتے ہیں۔ مبینہ دہشتگردوں کو پچھلے سال کے آخر میں ہی گرفتار کیا گیا …

مزید پڑھیں »

اخروٹ ،خطرناک ترین بیماری کا علاج

  اسلام آباد :  اخروٹ قدرت کی وہ نعمت ہے جسے ہم عام طور پر ایک پرلطف خوراک کے طور پر جانتے ہیں لیکن ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ کینسر سے بچاو کا بھی بہترین نسخہ ہے۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کے سائنسدانوں نے تجربات سے معلوم کیا ہے کہ روزانہ مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے …

مزید پڑھیں »