بدھ , 17 جولائی 2019

متفرق

دہی کھائیں وزن گھٹائیں ، طبی ماہرین کا خواتین کو مشورہ

  ٹورنٹو: وزن میں کمی کی خواہشمند خواتین دہی کا استعمال کریں اور وزن گھٹائیں، یہ کہنا ہے کینڈا کے طبی ماہرین کا۔اکثر خواتین اپنے بڑھتے ہوئے وزن کے حوالے سے فکرمند ہوتی ہیں اور د± بلا ہونے کے لئے کتنے ہی جتن کرتی ہیں لیکن ماہرین نے تو اس کا بہت ہی آسان سا حل بتا دیا ہے۔کینیڈا میں …

مزید پڑھیں »

تھرپارکر‘غذائی قلت سے اموات میں اضافہ جاری ،تعداد 84 ہوگئی

  تھرپارکر: تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 6 بچے بدھ کے روز جاں بحق ہو گئے۔ رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد84 ہو گئی۔تھر شدید سردی کی لپیٹ میں آ گیا جس کے باعث بیمار بچوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہاہے۔محکمہ صحت اور لائیواسٹاک کی ٹیمیں حکومتی اعلان …

مزید پڑھیں »

لمبے قد والے مرد و خواتین میں کینسر کا زیادہ خطرہ

لندن: لمبے قد والی عورتوں اور مردوں میں کینسر کی بیماری پیدا ہونے کے زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ مقامی اخبار دی گارڈین کے مطابق سویڈن میں کی جانیوالی ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عورتوں کے قد میں ہر دس سینٹی میٹر کے اضافے کیساتھ کینسر کا خطرہ 18 فیصد جبکہ مردوں میں 11 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

تھائی بادشاہ کی فیس بک توہین، شہری کو 6 سال کی سزا

  بنکاک: ایک تھائی شہری کو فیس بک پر بادشاہ کی مبینہ توہین پر چھ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خیال رہے کہ حالیہ عرصے میں تھائی لینڈ میں حکومت بادشاہ کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے جبکہ زیادہ تر گرفتاریاں اور سزائیں سوشل میڈیا پر بیان دینے والوں کو دی جا …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری شمالی کوریا کے جوہری تجربے پر مضبوط رد عمل ظاہر کرے: جان کیری اور سرگئی لاوروو

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے شہر زیورخ میں ملاقات کے دوران شمالی کوریا کے جوہری تجربے پر عالمی برادری کے بھر پور جواب کی ضرورت پر زور دیا، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے کہا۔ "امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے حالیہ جوہری تجربے کے …

مزید پڑھیں »

پشاور: صوفی بسکٹ اور ایکویٹک منرل واٹر فیکٹری سیل، منیجرز گرفتار

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے انڈسٹریل سٹیٹ حیات آباد میں کاروائی کرتے ہوئے صوفی بسکٹ اور ایکویٹک منرل واٹر فیکٹری کو ناقص صفائی اور زائدالمعیاد بسکٹ کی موجودگی پر سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر الطاف شیخ، راشنگ کنٹرولر آفتاب عمر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز فضیلت جہاںو میر خواص وزیر اور …

مزید پڑھیں »

گیس صارفین سے 10 ارب کی ریکوری کی منصوبہ بندی

اسلام آباد: گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ( جی آئی ڈی پی ) کے اربوں ڈالر اکٹھے کرنے کے باوجود وزارت پٹرولیم گیس صارفین سے الگ طور پر 10 ارب روپے کی ریکوری کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاکہ گیس کمپنیز کے لئے پائپ لائنز بنائی جا سکے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت رواں مالی سال کے دوران گیس …

مزید پڑھیں »

اگر ہم نیٹو میں شامل ہوتے ہیں تو روس جوابی اقدامات کرے گا: فنش انٹیلی جنس کے سابق سربراہ

فن لینڈ کے سابق انٹیلی جنس چیف کرنل سکاری والنما نے کہا ہے کہ گر فن لینڈ نیٹو میں شامل ہوتا ہے تو روس جوابی اقدامات کرے گا، اس بارے میں فنش حکام کو غور کرنا چاہیے۔ والنما کہتے ہیں کہ فن لینڈ کو تسلیم کرنا چاہیے کہ پڑوسی ملک روس ایک سپر پاور ہے جس نے پچھلے کچھ وقت …

مزید پڑھیں »

تجرباتی دوا لینے والے فرانسیسی رضاکار کا انتقال

پیرس: ایک ایسا شخص جس کا دماغ ایک تجرباتی دوا کے استعمال کے بعد مفلوج ہو گیا تھا، انتقال کر گیا ہے۔ فرانس کے مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ایک ایسا شخص جس کا دماغ ایک تجرباتی دوا کے استعمال کے بعد مفلوج ہو گیا تھا، انتقال کر گیا ہے۔ وہ ان چھ لوگوں میں سے ایک تھا …

مزید پڑھیں »

اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہو نیکا امکان

اسلام آباد:عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں گرگئیں،پاکستان میں اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات چودہ روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا  امکان ہے جبکہ ایران نے تیل کی یومیہ پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے تئیس ڈالر فی بیرل تک کریش کرگئیں۔ پاکستان میں یکم فروری سے …

مزید پڑھیں »