جمعرات , 20 جون 2019

متفرق

آیت اللہ حکیم نے آل سعود حکومت کی شرانگیزی اور فتنوں کی بابت خبردار کیا

عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید سعیدحکیم نے آل سعود حکومت کی شرانگیزی اور فتنوں کی بابت خبردار کیا ہے۔ آیت اللہ العظمی سید سعید حکیم نے سعودی عرب کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقرنمر کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ حساس صورتحال میں سب کو آل سعود کی …

مزید پڑھیں »

اتفاق رائے سے قومی حکومت کی تشکیل کے لیے تیار ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ ایک بار پھر فلسطین میں مخلوط قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فلسطینی سیاسی جماعتوں سے ہنگامی سیاسی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ فلسطین میں تمام نمائند فلسطینی قوتوں پر مشتمل قومی حکومت …

مزید پڑھیں »

صدر عباس نے مصرکی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کوحق بہ جانب قراردیا

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کی بندش کی حمایت کرتے ہوئے اس کی بندش کا قصور واراسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کو ٹھہرایا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے اپنی قوم سے دشمنی پرمبنی یہ متنازع بیان کل بدھ کو سامنے …

مزید پڑھیں »

ایران و افغانستان کا مشترکہ بیان

افغانستان کے دورہ ایران کے اختتام پر دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ ایران و افغانستان کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا اور کھیل کود، سیاحت اور ثقافتی …

مزید پڑھیں »

حفاظتی جیکٹ صحافی کو چاقو کے وار سے نہ بچا سکی

ایک ٹی وی پروگرام کے لیے چاقو کے وار سے محفوظ رکھنے والی جیکٹ کا عملی مظاہرہ کرنے والے اسرائیلی صحافی اتفاقیہ طور پر چاقو کے وار سے زخمی ہوگئے۔ اسرائیل خبر رساں ادارے چینل ون سے تعلق رکھنے والے صحافی عِطم لاچوور کو ممکنہ طور پر چاقو کے وار سے حفاظت کرنے والی جیکٹ پہننے کے لیے کہا گیا …

مزید پڑھیں »

آسمان سے گرنے والے دھاتی گولوں کا معمہ

ویتنام میں دفاعی حکام آسمان سے گرنے والے دھات کے تین گولوں کے بارے میں تفتیش کر رہے ہیں۔ یہ تین گولے ملک کے شمالی علاقے میں گرے ہیں۔ تھاہن نین نیوز ویب سائٹ کے مطابق سب سے بڑے گولے کا وزن 45 کلوگرام اور یہ توئین کوانگ صوبے میں ایک ندی کے کنارے ملا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کو مشترکہ اور عالمی سطح کا جواب دینے پر اتفاق

امریکی صدر کے دفتر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے کے جواب میں امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ طور پر سخت اور عالمی سطح کا جواب دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے اس سلسلے میں اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب پارک گیون ہائے اور جاپانی وزیرِ اعظم …

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کے جرم میں قید اور پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی سلیکٹرز نے 23 سالہ فاسٹ بولر کو ویزا ملنے کی شرط پر ہی …

مزید پڑھیں »

حماس کے وفد کی لبنانی ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر سے ملاقات

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مندوب علی برکہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لبنانی ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے وفد نےلبنانی ملٹری انٹیلی …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا ٹیم بھیجنے سے انکار کسی طور پر درست نہیں، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا بنگلہ دیش میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں کھیلنے سے انکار بڑے ملکوں کی چھوٹے ملکوں کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا نے سکیورٹی کے خدشات کے سبب اپنی انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔   شہریارخان …

مزید پڑھیں »