ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

متفرق

امریکہ کے نائب صدر نے ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ شام کے شمالی علاقوں پر گولہ باری نہ کرے

امریکہ کے نائب صدر جو بائیدن نے ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اگلو سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ترکی شام کے شمالی علاقوں پر گولہ باری بند کرے۔ امریکہ کے نائب صدر نے کہا کہ امریکہ نے شامی کردوں سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ حالات سے فائدہ نہ اٹھائیں اور ترک سرحد …

مزید پڑھیں »

فن لینڈ کے صدر نے روس کو تارکین وطن کی بڑی تعداد میں آمد کے امکان کے بارے میں متنبہ کیا

ترکی نے مشرق وسطی سے آنے والے تارکین وطن کے لئے اپنی سرحد بند کی تو وہ روس جانے کی کوشش کر سکتے ہیں، فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو نے  کو بتایا۔ "اگر ترکی اپنی سرحد تارکین وطن کے لئے بند کرے گا تو وہ دوسری جگہ اکٹھا ہونے لگیں گے۔ اس وجہ سے روس میں ترکی میں جیسی …

مزید پڑھیں »

جاپان بلیک ہول کے مشاہدے کی لئے دوربین والے مصنوعی سیارچے کو خلا میں بھیجے گا

17 فروری کو جاپان Astro-H نامی مصنوعی سیارچے کو خلا میں بھیجے گا جس میں بلیک ہول کے مشاہدے کے لئے ایکس رے دوربین نصب کی گئی ہے۔ اس بارے میں خلائی تحقیقات سے متعلق جاپان نے اعلان کیا ہے۔ سیارچے پر نصب ایکس رے دوربین کی لمبائی 14 میٹر ہے اور اس کا وزن 2,7 ٹن ہے۔ اس میں …

مزید پڑھیں »

’سعودی عرب میں 20 ممالک کی فوجی مشقیں، پاکستان شامل‘

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت 20 ممالک کی مسلح افواج کے دستے خطے میں پہلی مرتبہ ہونے والی انتہائی اہم مشقوں کے لیے شمالی سعودی عرب میں جمع ہو رہے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کو ’رعد الشمال‘ یعنی ’شمال کی گھن گرج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

امریکہ نے پاکستان کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فروخت کے اعلان کےساتھ ہی پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سکیورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار بھی کردیا ہے۔ امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ 0کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں میں مبینہ اضافے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کو …

مزید پڑھیں »

سعودی وزیرخارجہ کی شامی صدر کو فوجی طاقت کے ذریعہ ہٹانے پر تاکید

سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے شام کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ شامی صدر بشاراسد کو ہرصورت میں اقتدار چھوڑنا ہوگا چاہے اس کے لیے فوجی طاقت کا راستہ ہی کیوں نہ اختیار کرنا پڑے حالانکہ سعودی عرب فوجی طاقت کے ذریعہ ابھی تک یمن کے منحرف اورفراری صدر کومسند اقتدارتک نہیں پہنچا سکا ہے لیکن …

مزید پڑھیں »

کیوبا نے امریکی ہیل فائر میزائل واپس کردیا

کیوبا نے امریکہ کو وہ ہیل فائر میزائل واپس کر دیا ہے جو جون 2014 کو غلطی سے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا بھجوا دیا گیا تھا۔ اس میزائل کو نیٹو کی مشقوں کے لیے سپین بھجوایا گیا تھا۔ سپین سے یہ میزائل جرمنی بھجوایا گیا اور وہاں سے پیرس کے ہوائی اڈے اور وہاں سے اس میزائل کو فلوریڈا بھجوائے …

مزید پڑھیں »

کمبخت ویلنٹائنز ڈے

میں بہت حیران ہوں  صرف میں ہی نہیں  ساری پاکستانی قوم بشمول ہمارے معزز رہنما اسی کشمکش میں نظر آتے ہیں کہ کیونکہ اس موذی، مغرب زدہ ‘ویلنٹائن ڈے’ کی وبا سے اپنی نوجوان نسل کو بچایا جائے۔ خبروں، افواہوں اور بیانات کا ایک طوفان ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ابتدا میں کچھ اخبارات نے خبر لگائی کہ …

مزید پڑھیں »

6سال تک غیر حاضر سرکاری ملازم ‘ایوارڈ کا حقدار’

یورپ کے ملک اسپین میں ایک سرکاری ملازم 6 سال تک نوکری سے غیر حاضر رہا لیکن حکام اس کی نشاندہی اس وقت کر سکے جب اس کو ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ 70 سالہ جوکین گاریشیا کو حکومت کی جانب سے 20 سال تک خدمات انجام دینے پر ایوارڈ دیا جانا تھا مگر حکام کے سامنے یہ …

مزید پڑھیں »

جنوب مشرقی یوکرین میں داعش کے جنگجو موجود ہیں

یوکرین سے آزادی کے بارے میں اعلان کرنے والی عوامی جمہوریہ دونیتسک کے حکام نے بتایا کہ ان کے ہاں داعش کے جنگجو موجود ہیں۔ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد پندرہ ہے، ان کی گاڑیوں پر کالے جھنڈے نصب ہیں اور گاڑیوں پر عربی زبان میں تحریریں ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ عربی زبان بولتے …

مزید پڑھیں »