ہفتہ , 20 جولائی 2019

متفرق

’مردہ بچوں کی پیدائش پاکستان میں سب سے زیادہ‘

ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں یومیہ 7200 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں اور مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ہے۔ طبی جریدے دا لانسٹ کی منگل کو جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سنہ 2015 میں 26 لاکھ بچے مردہ حالت میں …

مزید پڑھیں »

’دہشت گردی،انتہا پسندی کے خلاف مل کر کام کریں گے‘

سعودی عرب کے شہر ریاض میں وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی حکام کے درمیان ملاقات کے بعد پاکستان کے دفترِ خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ دونوں ملک ’دہشت گردی اور انتہا پسندی‘ کے مشترکہ دشمن کے خلاف مل کر کام کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کو جاری ہونے والے اس دو صفحات …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے ایک خاتون کو جیل کی ہوا کھلادی

واشنگٹن:امریکہ میں ایک عورت کو فیس بک پر پوسٹ ٹیگ کرنے پرایک سال جیل میں قید کی سزا،ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق  انہیں جیل اس وجہ سے ہوئی کیونکہ انہوں نے فیس بک پر اپنی نند کو ایک پوسٹ ٹیگ کی جس میں انہیں ”اسٹوپڈ“یعنی پاگل قرار دیا گیا تھا ۔ ماریہ گونزیلیز جنہیں اپنی نند میریبل کالڈیرون سے رابطے …

مزید پڑھیں »

نیند میں بار بار خلل فالج کے خطرے کا باعث

کیا آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس وجہ سے فالج کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یہ انتباہ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ٹورنٹو یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کو رات میں سونے میں مشکل یا بار بار اٹھنے کے مسئلے …

مزید پڑھیں »

سانحہ اے پی ایس پر ویڈیو گیم ہٹا لی گئی

اسلام آباد: سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول پر مبنی ایک پاکستانی ویڈیو گیم Pakistan Army Retribution کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد ہٹا لیا گیا۔ گوگل پلے پر جاری پنجاب آئی ٹی بورڈ کے اس گیم میں پلیئر ایک فوجی بن کر سکول کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کو نشانہ بناتا ہے۔ یہ گیم 16 دسمبر، 2014 …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پرانے ورژنز کا دور ختم

نیویارک: مائیکروسافٹ نے اپنے انٹرنیٹ براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پرانے ورژنز کو سپورٹ فراہم کرنا آج سے بند کردیا ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے 12 جنوری سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لگ بھگ تمام ورژنز 8، 9 اور 10 کی سپورٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔ مائیکروسافٹ کی سپورٹ سے محروم ہونے کے بعد اس کے پرانے ورژنز استعمال کرنے والے صارفین …

مزید پڑھیں »

امریکہ:نابینا افراد کے لیے ایک ای ریڈر بنا لیا گیا

امریکی ماہرین نے بصارت سے محروم  افراد کے لیے کتابیں اور دستاویز پڑھنے والا ایک ای ریڈر بنالیاجو نابینا افراد کو بریل نظام کے ذریعے پڑھنے میں مدد دیتا ہے۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ اس بریل ریڈر پر الفاظ بریل نقطوں کی صورت میں ابھر آتے ہیں۔جنہیں بینائی سے معذور افراد باآسانی اپنی …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کے قاتل نے تبدیلی جنس کرلی

مسٹرکرس بیک (Chris Back)، امریکہ کے نیوی سیلز کے اسپیشل یونٹ کا فرد ہے یہ شخص اب اپنی ریٹائرمنٹ کی زندگی تبدیلی جنس کی وجہ سے محترمہ کریسٹین بیک کے عنوان سے گذارے گا یہ شخص اسی یونٹ کا حصہ  تھا جس نے چند سال پہلے اسامہ بن لادن کو قتل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے طویل ترین درخت دریافت.

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 379 فٹ اونچا درخت دریافت ہوا ہے۔جسے دنیا کا سب سے طویل ترین درخت قرار دیا گیا ہے۔جرمنی کی ہمبولٹ اسٹیٹ یونیورسٹی سے منسلک دو ماہرین کرس ایٹکنس اور مائیکل ٹیلر نےامریکی ریاست کیلی فورنیا کے’’ ریڈ ووڈ نیشنل پارک‘‘ میں دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے اونچا درخت دریافت کیا ہے جسے انہوں نے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی رکشہ ڈرائیور عثمان خان کی انٹرنیٹ اور ویب ڈویلپنگ میں دلچسپی نے اسے اس قابل بنایا کہ آج وہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے –

لاہور (ویب ڈیسک) 33 سالہ عثمان خان جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک رکشہ ڈرائیور تھا اور اس کی ماہانہ کمائی 10 ہزار روپے تھی ۔ عثمان خان کی انٹرنیٹ اور پروگرامنگ میں دلچسپی نے اسے اس قابل بنایا کہ آج وہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے۔ ویب ڈویلپنگ اور ہوسٹنگ سیکھنے کے بعد عثمان خان نے ایک …

مزید پڑھیں »