پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

متفرق

تائیوان میں تعمیر ہوا ہائی ہیل سینڈل چرچ

تائی پے: تائیوان کے شہر چیایی میں مکمل طور پر شیشے سے ایک ایسا چرچ تعمیر کیا گیا ہے جو بالکل ہائی ہیل سینڈل کی طرح دکھتا ہے۔ 55 فٹ بلند اور 36 فٹ چوڑے اس چرچ کی تعمیر کیلئے نیلے رنگ کے 320 گلاس پینلز استعمال کیے گئے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ چرچ …

مزید پڑھیں »

سبز سبزیاں موتیے سے بچاﺅ کے لیے مفید

سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک یا ساگ وغیرہ کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی محرومی کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہاورڈ میڈیکل اسکول اور بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ پالک یا دیگر سبزیوں میں پائے …

مزید پڑھیں »

لینسز کا محفوظ استعمال کیسے ممکن؟

ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والے افراد میں آنکھوں کے انفیکشن کا خطرہ اسے نہ پہننے والوں کے مقابلے میں تیس فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ انفیکشن کا باعث لینس نہیں ہوتے بلکہ لوگوں کی جانب سے ان کا مناسب خیال نہ رکھنا یا انہیں پہننے کے حوالے سے خراب عادات ہوتی ہیں۔ کانٹیکٹ لینسز …

مزید پڑھیں »

ولیئمسن اورگپٹل کا عالمی ریکارڈ، سیریز بھی برابر کر دی

نیوزی لینڈ کو پہلے میچ کی شکست کا حساب بے باق کرنے میں دیر نہیں لگی اور دوسرا میچ دس وکٹوں سے جیت کر اس نے تین میچوں کی ٹی20 سیریز برابر کردی۔ پاکستانی ٹیم نے کم و بیش پہلے میچ والا سکور کیا لیکن عصر حاضر کے دو بہترین بیٹسمین کین ولیئمسن اور مارٹن گپٹل اپنی بے رحمانہ بیٹنگ …

مزید پڑھیں »

فیس بُک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا

میرٹھ: بھارتی میڈیا کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی شہر میرٹھ میں پیش آیا۔ 1987ء میں اپنے والدین اور گھر والوں سے ناراضگی کے سبب جمیل نامی ایک شخص نے اپنا گھر چھوڑ دیا تھا اور ممبئی جا کر بس گیا تھا۔ زندگی کی جدوجہد اور کاروباری ضرورتوں کے تقاضے قریبی رشتوں پر حاوی ہو گئے اور دوریاں بنتی …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

میلبرن: بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انڈین بلے باز ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز کا ہدف عبور کیا ہے، انہوں نے یہ اعزاز اپنے کیریئر کے 169 ویں …

مزید پڑھیں »

دل والے اب پستہ کھائیں۔۔

 سردی کے شروع ہوتے ہی لوگ گرم چیزیں کھانے کے شوقین ہو جاتے ہیں جن میں مونگ پھلی اور دیگر میوہ جات شامل ہیں۔ ان کی مدد سے جسم میں حرارت بڑھتی ہے اور اندرونی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، جیسکہ کھانسی نزلہ زکام بخار۔ ان میوہ جات میں پستہ خاص اہمیت کا حامل ہے۔ پستے کاشمار مغزیات …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں سوائن فلومیں مبتلا خاتون جاں بحق

راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں سوائن فلو کے باعث ٹیکسلا کی یاسمین کو دوروز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبرنہ ہو سکی،اس سے پہلے سوائن فلو کے تین مریض ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جان کی بازی ہارچکے ہیں

مزید پڑھیں »

کینسر کی نشاندہی کرنے والی 10علامات

مسلسل کھانسی، ایسا زخم جو ٹھیک نہ ہو، بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی اور مثانے کی عادات میں تبدیلی بظاہر بے ضرر اور زندگی کے حقائق میں سے ایک لگتے ہیں مگر یہ جان لیوا مرض کینسر کی علامات بھی ہوسکتی ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ کینسر ریسرچ یوکے کی …

مزید پڑھیں »

6 عام عادات جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے کا باعث

موٹاپا یا ناقص غذائی عادات ہی جان لیوا مرض ذیابیطس کا باعث بننے والی وجوہات نہیں بلکہ اس میں آپ کا اپنا ہاتھ بھی ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے آپ یہ جان کر حیران ہوجائے کہ آپ کی روزمرہ کی عام عادات بھی آپ کو اس خطرناک مرض کا شکار بنا سکتی ہیں۔ یہاں ایسی ہی چند عادات کا ذکر کیا …

مزید پڑھیں »