پیر , 25 مئی 2020

متفرق

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی

لاہور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامر کو پانچ سال بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا. 2010 کے لارڈز ٹیسٹ میں سلمان بٹ اور محمد آصف کے ساتھ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر …

مزید پڑھیں »

تنقید کا جواب وکٹیں لے کر دوں گا: محمد عامر

سپاٹ فکسسنگ میں ملوث سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب وکٹوں اور پیار کے ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ ’میں پر اعتماد ہوں کہ زیادہ تر چاہنے والے میرے …

مزید پڑھیں »

’ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے‘

 ڈیمینشیا نامی ذہنی بیماری کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے، چاہے وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے افراد کو پہچاننا چھوڑ کیوں نہ دیں۔ ایک سروے کے مطابق 42 فیصد افراد کا یہ خیال ہے کہ ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ایلزہائمرز سوسائٹی کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

سائبر حملے کی وجہ سے بی بی سی کی ویب سائٹس آف لائن

جمعرات کو ایک بڑے سائبر حملے کی وجہ سے بی بی سی کی تمام ویب سائٹس دستیاب نہیں تھیں۔ یہ مسئلہ گرینج کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوا اور بی بی سی کی تمام ویب سائٹس پر آنے والے صارفین کو ویب صفحات کی جگہ ایرر کا پیغام دکھائی دے رہا تھا۔ بی بی سی کے …

مزید پڑھیں »

مائیکرو سافٹ ریاستی ہیکنگ سے خبردار کرے گی

ٹیکنالوجی کی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ اگر اسے یہ شبہ ہوا کہ حکومت اس کے صارفین کی ای میلز اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس ہیک کرنے کی کوشش کر ہی ہے تو وہ انھیں خبردار کر دے گی۔ ایسے تمام صارفین جو آؤٹ لُک، ون ڈرائیو اور دیگر خدمات استعمال کرتے ہیں انھیں ایسی کسی بھی کارروائی …

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، ویزے کا انتظار

پاکستانی سلیکٹروں نے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے کی شرط پر انھیں ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ میں شامل کیا ہے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محمد عامر کی سلیکشن کا انحصار انھیں نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے پر ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئی سی …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر لاریجانی نے نئے سال پر اپنے ہم منصبوں کو مبارک باد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر ‘علی لاریجانی’ نے عیسائی ممالک میں موجود اپنے ہم منصوبوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2016 کی آمد پر مبارکباد پیش کی. اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر ‘علی لاریجانی’ نے عیسائی ممالک میں موجود اپنے ہم منصوبوں کے …

مزید پڑھیں »

زامبیا کے مفتی اعظم نے نائیجیریا میں شیعوں پر ہوئے حملے کی مذمت کی

افریقی ملک زامبیا کے مفتی اعظم نےکہاہےکہ نائجیریا کےشیعہ مسلمانوں پر حکومت کا کریک ڈاؤن انسانی حقوق سے متعلق افریقہ اوراقوام متحدہ کےقوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایک ایرانی نیوزایجنسی کے ساتھ مختصر انٹریو میں زامبیا کے مفتی اعظم ’’اسداللہ موالی ‘‘نے کہاکہ نائجیریا کےشیعہ مسلمانوں پر حکومت کا کریک ڈاؤن انسانی حقوق سے متعلق افریقہ اوراقوام متحدہ کےقوانین …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کی سرزمین پر بہنے والا بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

تہران کے خطیب جمعہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہم زکزکی کے گھر پر فوج کے حملے اور زاریا شہر کی متعدد امام بارگاہوں کو مسمار کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ نائیجیریا کی سرزمین پر بہنے والا بے گناہوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔ حجت الاسلام کاظم …

مزید پڑھیں »