اتوار , 12 جولائی 2020
تازہ ترین

متفرق

جیزان میں 11 سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر حملہ کرکے 11 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر حملہ کرکے 11 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور حوثی قبائل نے سعودی فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

سپاہ نے آبنائے ہرمزمیں میزائل فائر کرنےکے امریکی دعوے کو رد کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےرابطہ عامہ کے سربراہ نے آبنائے ہرمز میں سپاہ کی جانب سے میزائل فائر کرنے کے امریکی دعوے کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیا اور اسے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتہ سپاہ نے آبنائے ہرمز میں کوئی میزائل فائر نہیں کیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےرابطہ عامہ کے ےربراہ بریگیڈیئرجنرل رمضان شریف نے …

مزید پڑھیں »

پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران بھارت اقتصادی تعلقات میں غیر معمولی توسیع کا امکان

ایران،بھارت مشترکہ اقتصادی تعاون کونسل کے قیام اور کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ کونسل دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں غیرمعمولی توسیع لانے کے لئے بھرپور کوشش کرے گی. بھارت، ایران کی اقتصادی تعاون کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے درمیان …

مزید پڑھیں »

دبئی، برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی

دبئی میں برج خلیفہ کے قریب واقع ہوٹل میں بھیانک آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔ ہوٹل میں آگ لگنے کا یہ واقعہ نئے عیسوی سال کے جشن سے صرف چند گھنٹے قبل پیش آیا جہاں آگ نے ہوٹل کی ترسٹھ منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ بھیانک آگ ہوٹل کی …

مزید پڑھیں »

’نیٹو کی توسیع روس کی سلامتی کے لیے خطرہ‘

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملکی سلامتی سے متعلق جن نئی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں اس میں نیٹو کی توسیع کو روس کے لیے خطرے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ ان دستاویزات میں کہا گيا ہے کہ ’روس کی آزادانہ داخلہ اور خارجہ پالیسی‘ سے امریکہ اور اس کے اتحادی جوابی کارروائی کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

’دولتِ اسلامیہ کے حملے‘ کا خطرہ، میونخ کے سٹیشن بند

جرمنی کے شہر میونخ میں پولیس نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ بھیڑ والی جگہوں پر نہ جائیں۔ جرمن حکام نے کہا ہے کہ انھیں ایک ’دوست ملک کے خفیہ ادارے‘ نے بتایا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خودکش بمبار …

مزید پڑھیں »

علیم ڈار امپائرنگ کی سنچری کے قریب

کراچی: کرکٹ کے عظیم پاکستانی امپائر علیم ڈار جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی امپائرنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر ہوں گے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق علیم ڈار 2 جنوری سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے فرائض انجام دیں گے یہ ان …

مزید پڑھیں »

2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز

اسمارٹ فونز کو متعارف کرائے جانے کے بعد سے ہر سال متعدد ڈیوائسز سامنے آتی رہتی ہیں جنھیں دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش بھی کیا جاتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ سب سے بہترین اسمارٹ فونز کونسے ہوتے ہیں ؟ اگر 2015 کی بات کی جائے تو رواں برس متعدد اسمارٹ فونز صارفین کے لیے پیش کیے …

مزید پڑھیں »

دوسروں کی مدد کرنا بلڈپریشر کے لیے فائدہ مند

اپنے پیاروں کو تحائف دینا اور ضرورت مندوں کی مالی امداد کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حصہ ہے اور اب طبی سائنس نے اسے صحت کے لیے بھی فائدہ مند قرار دے دیا۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برٹش کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جو لوگ فلاحی …

مزید پڑھیں »