جمعہ , 10 جولائی 2020

متفرق

’جناح آف پاکستان‘ کے مصنف انتقال کر گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ’جناح آف پاکستان‘ کتاب سے شہرت حاصل کرنے والے معروف مصنف سٹینلے والپرٹ 91 ویں برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سٹینلے والپرٹ کا انتقال امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا جہاں انہوں نے اپنی 65 سالہ اہلیہ ڈوروتھی اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔سٹینلے والپرٹ 23 دسمبر 1927 میں پیدا ہوئے اور بچپن ہی سے …

مزید پڑھیں »

جرمنی کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن حکام نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جرمن حکام نے یمن جنگ اور جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی میں توثیق کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر مذکورہ پابندی رواں …

مزید پڑھیں »

بالاکوٹ جارحیت، ایف 16 کا استعمال: غیر ملکی صحافیوں نے بھارتی بیانیے کو مزید کمزور کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر نئی دہلی کا بیانیہ اس وقت مزید کمزور ہوگیا جب غیر ملکی صحافی گزشتہ ہفتے کے واقعات پر مزید تفصیلات سامنے لے آئے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی صحافی ماریہ ابی حبیب نے انکشاف کیا کہ بھارت کے اصرار کے برعکس پاکستان کی جانب سے امریکا کے ساتھ ایف 16 کی فروخت …

مزید پڑھیں »

بھارت:مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ، اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافے پر بھارت کو خبردار کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سربراہ میچل بیچلیٹ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اس کی منقسیم کرنے والی پالیسیوں کی بدولت معاشی شرح نمو کم ہوسکتی ہے اور ملک میں تنگ نظر سیاسی ایجنڈے سے اقلیتوں کے حقوق کی پامالی میں اضافہ …

مزید پڑھیں »

مودی بھی اندرا کی طرح جنگی حالات کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں:بی بی سی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رواں سال ہونیوالے انتخابات سے قبل روزگار، نوکریوں اور سود کا شکار کاشتکاروں کے مسائل منظر عام سے ہٹتے دکھائی دے رہے ہیں اور دہشت گردی بڑا موضوع بن گیا ہے ،وزیراعظم مودی انتخابات میں بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اپنے آپ کو ایک مضبوط رہنما کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بی …

مزید پڑھیں »

بھارت کے شہر لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں کا 2 کشمیریوں پر حملہ

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رہنے والے کشمیریوں پر انتہا پسندوں نے زندگی تنگ کردی، لاٹھی بردار انتہا پسندوں نے سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر حملہ کردیا۔ہندو انتہا پسندوں نے لکھنؤ کی ایک سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر بدترین تشدد کیا، اُن پر لاٹھیاں برسائی گئیں، گالیاں دیں اور …

مزید پڑھیں »

بھارتی پائلٹ کی رہائی : برطانوی وزیراعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب کو پلوامہ واقعے کے بعد ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی …

مزید پڑھیں »

امریکا کی پاکستان کیلیے مختلف کیٹیگریز میں ویزا پالیسی تبدیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی پاکستان کی لیے مختلف کیٹیگریز میں ویزا پالیسی تبدیل کر دی۔امریکی سفارت خانے نے ویزے کے حصول کے لیے درخواست دینے والے پاکستانی صحافیوں کے ویزا کی معیاد 5 سال سے کم کر کے 3ماہ کر دی ہے۔ ملازمت ویزا، تبلیغی ویزے کی مدت بھی 5سے کم کر ایک سال کر دی گئی ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ سفر آئندہ چند دنوں میں انجام پذير ہوگا جبکہ امریکی حکام نے اس سفر کے بارے میں کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان پر حملے کا منصوبہ ناکام: اسرائیل پر خوف طاری؟

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) لگتا ہے کہ بھارت کی ملی بھگت سے پاکستان پر حملے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد اسرائیل پر خوف طاری ہوچکا ہے۔ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل میں امریکا اور دنیا کے سب سے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان …

مزید پڑھیں »