جمعہ , 19 اپریل 2024

متفرق

افریقی سربراہان کی امن مذاکرات کی اپیل یوکرینی صدر نے مسترد کردی

کیف: افریقی ممالک کے سربراہان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے دارالحکومت کیف میں ملاقات کی اور روس سے امن مذاکرات کی اپیل کی جسے زیلنسکی نے ٹھکرا دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی سربراہان نے کیف میں یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جنگ ​​کو ختم کرنے کے بارے میں تبالہ خیال کیا تاہم یوکرین کے رہنما …

مزید پڑھیں »

یوگینڈا کے اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ، طلبا سمیت 41 افراد ہلاک

کمپالا: دہشتگرد تنظیم داعش سے منسلک عسکریت پسندوں نے قصبے مپوندوے کے ضلع کاسی میں قائم ایک اسکول پر حملہ کرکے 41 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ عالمی میڈیا نے مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز (ADF) کے باغی جو مشرقی جمہوریہ کانگو میں اپنے اڈوں سے برسوں سے حملے کر رہے ہیں، نے سیکنڈری سکول …

مزید پڑھیں »

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق 27 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، 50 سے زائد لاپتہ

اسلام آباد: یونان کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد پاکستانی لاپتہ جبکہ 27 مرنے والوں سمیت 12 زندہ بچ جانے والوں کی شناخت ہوگئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ ایف آئی اے نے ایکشن لیتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت انسانی اسمگلنگ میں 11 ایجنٹس کو …

مزید پڑھیں »

افریقی ممالک کے سربراہان کا دورہ یوکرین ، زیلنسکی سے ملاقات

کیف : یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے افریقی ممالک کے رہنماؤں کے ایک وفد پر زور دیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوموروس، سینیگال، جنوبی افریقہ اور زیمبیا کے صدور کے ساتھ ساتھ مصر کے وزیر اعظم اور جمہوریہ کانگو …

مزید پڑھیں »

سعودی اور امریکی ثالثی سوڈان میں مستقل امن کی راہ ہموار کر سکتی ہے:محمد حمدان دقلو

خرطوم:سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو (حمیدتی) نے جمعرات کی رات کہا: سعودی اور امریکی ثالثی سوڈان میں مستقل امن کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا: ہمارا پختہ یقین ہے کہ ہمیں انسانی مسائل کی وجہ سے تنازعہ کو عارضی طور پر روکنے کی ضرورت ہے اور یہ اس تنازعہ کے مستقل حل …

مزید پڑھیں »

سوڈان، متحارب گروہوں پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھایا جائے، اقوام متحدہ میں سوڈانی نمائندے کی اپیل

خرطوم:دونوں گروہوں کے پاس جدید اور خودکار اسلحے موجود ہیں اور بیرونی عناصر بھی دونوں گروہوں کی مدد کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں سوڈان کے مستقل مندوب نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے جلد خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز اقوام متحدہ میں دئے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ متحارت گروہوں کے حملوں کی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سےکوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ تمام حکومتیں صحافیوں اور میڈیا کے کردار کا احترام کریں، جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے، لہٰذا صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے۔ ترجمان امریکی خارجہ پاکستانی …

مزید پڑھیں »

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر

لندن : برطانیہ نے جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کردیا ہے۔جین میریٹ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ، جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر تقرری پر خوشی ہے، …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے چین کا تین نکاتی منصوبہ

بیجنگ:چینی سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) نے اطلاع دی ہے کہ صدر شی جن پنگ نے بدھ کے روز فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے ایک مجوزہ منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق اس ملک کے صدر نے محمود عباس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

یورپ کا سیاحتی شینگن ویزہ اب آن لائن دستیاب ہوگا

یورپی یونین میں شینگن ویزہ پر داخلہ اب مزید آسان ہوگیا ہے کیونکہ شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے کاغذی کارروائی یا ڈاک ٹکٹ اور اسٹیکرز کی ضرورت نہیں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی قانون سازوں نے منگل کو شینگن ویزا کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے پر اتفاق کیا تاکہ پاسپورٹ پر اسٹیکرز …

مزید پڑھیں »